پاکستان میں سرسبز مقام پر مسجد + فوٹو

IQNA

پاکستان میں سرسبز مقام پر مسجد + فوٹو

8:24 - June 20, 2016
خبر کا کوڈ: 3501022
بین الاقوامی گروپ: مارگلہ کے دامن کوہ میں واقع مسجد «شاه فیصل» سیاحوں کے لیے پر کشش

پاکستان میں سرسبز مقام پر مسجد + فوٹو


ایکنا نیوز- «انٹرنیشنل نیوز» کے مطابق اسلام آباد میں واقع اسلامی فن معماری کی شاہکارمسجد «شاه فیصل» خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔

مسجد انتظامیہ کے مطابق ہر جمعے کو بیس ہزار سے زائد لوگ اس مسجد کو دیکھنے مختلف علاقوں سے یہاں آتے ہیں ۔


مسجد کے خادم اور کتابخانے کے انچارج قاری گلزار احمد مدنی کا کہنا ہے کہ لائبریری میں اسلامی موضوعات پر ہزاروں کتابیں موجود ہیں اور روزانہ سینکڑوں قاریین یہاں سے استفادہ کرتے ہیں ۔

احمد مدنی نے کہا کہ اس کتابخانے میں ایک بک شاپ کھولنے پر بھی غور کیا جارہا ہے

انکا کہنا ہے کہ مسجد کے اطراف میں واقع کھجور، شہد اور تحایف کی دکانوں کی وجہ سے بھی کافی لوگ اس مسجد کو دیکھنے کے لیے یہاں آتے ہیں۔

3508522

پاکستان میں سرسبز مقام پر مسجد + فوٹو


پاکستان میں سرسبز مقام پر مسجد + فوٹو



پاکستان میں سرسبز مقام پر مسجد + فوٹو
نظرات بینندگان
captcha