مجلس وحدت کے زیر اہتمام؛ حرمت شہدا و یوم القدس سیمینارمنعقد ہوگا

IQNA

مجلس وحدت کے زیر اہتمام؛ حرمت شہدا و یوم القدس سیمینارمنعقد ہوگا

9:47 - June 29, 2016
خبر کا کوڈ: 3501073
بین الاقوامی گروپ – حرمت شہدا و یوم القدس سیمینار کویٹہ کے گلستان ٹاون ہاکی گراونڈ میں منعقد ہوگا ۔

مجلس وحدت کے زیر اہتمام؛ حرمت شہدا و یوم القدس سیمینارمنعقد ہوگا


ایکنا نیوز - یوم القدس کی مناسبت سے گذشتہ برس کی مانند اس سال بھی مجلس وحدت کے زیر اہتمام « حرمت شہدا و یوم القدس » سیمینار ہاکی گراونڈ گلستان ٹاون میں منعقد کیا جارہا ہے ۔


24 رمضان المبارک ،
شام پانچ بجے، ہاکی گراونڈ کویٹہ گلستان ٹاون میں منعقد ہونے والے اس سیمینار میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل ناصرعباس شیرازی کے علاوہ دیگر علما خطاب کریں گے


حرمت شہدا اور قدس سیمینار میں خصوصی افطار ڈنر بھی دیا جائے گا۔


اس سیمینار میں معروف منقبت خوان سید مقدس کاظمی منقبت خوانی کریں گے جبکہ خانواہ شہدا کی خصوصی شرکت بھی متوقع ہے ۔

نظرات بینندگان
captcha