رہبر معظم انقلاب اسلامی کی میانمار کےمظلوم مسلمانوں کے لئے دس ارب ریال کی امداد

IQNA

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی میانمار کےمظلوم مسلمانوں کے لئے دس ارب ریال کی امداد

8:07 - October 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3503680
بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے اور ہلال احمر کے سربراہ کی پیش کردہ رپورٹ کے جواب میں حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دس ارب ریال میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے امداد فراہم کی ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی میانمار کےمظلوم مسلمانوں کے لئے دس ارب ریال کی امداد


ایکنا نیوز- رہبری ویب سایٹ کی رپورٹ کے مطابق ہلال احمر میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے اور ہلال احمر کے سربراہ نے روہنگيا مسلمانوں کی مظلومانہ حالت کے بارے میں رہبر معظم کو تحریری رپورٹ پیش کی ۔ 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دس ارب ریال میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے امداد فراہم کی ہے۔ ایران کے ہلال احمر ادارے کے سربراہ نے میانمار کے ہزاروں مسلمانوں کو ایران کی طرف سے امداد رسانی اور میانمار کے مسلمانوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں رہبر معظم کو خطر کے ذریعہ آگاہ کیا تھا۔

3654046

نظرات بینندگان
captcha