ھندوستان میں ایران کے تعاون سے قرآنی سرگرمیاں

IQNA

ھندوستان میں ایران کے تعاون سے قرآنی سرگرمیاں

7:36 - October 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503688
بین الاقوامی گروپ: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے دہلی نو میں قرآن پروگرام ایرانی قرآنی ٹی وی چینل سے نشر کیا گیا

ھندوستان میں ایران کے تعاون سے قرآنی سرگرمیاں


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت وتعلقات اسلامی کے مطابق دھلی نو میں ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر علی دهگاهی نے گذشتہ رات ایران کے قرآنی چینل سے مختلف قرآنی امور پر گفتگو کی جس کو ٹی وی پر برراہ راست دکھایا گیا ۔

اس سے پہلے دیگر پروگراموں میں فلپاین میں ایرانی ثقافتی سفیر محمد جعفری‌ملك، لبنان میں ثقافتی سفیر، محمد‌مهدی شریعتمداری، تھایی لینڈ میں ایرانی ثقافتی سفیر، محمد‌رضا زینلی، بنگلہ دیش میں ایرانی ثقافتی سفیر ، سید موسی حسینی، بمبی میں ایرانی ثقافتی سفیر ، مهدی‌ زارع‌بی‌عیب، تیونس میں ایرانی ثقافتی سفیر ، محمد اسدی‌موحد، جارجیا میں ایرانی ثقافتی سفیر ، مجتبی كامران‌فرد، آرمینیا میں ایرانی ثقافتی سفیر ، مجید مشكی، جنوبی افریقہ میں ایرانی ثقافتی سفیر ، شهروز فلاحت‌پیشه، یونان میں ایرانی ثقافتی سفیر ، علی‌محمد حلمی، بوسنیا ہرزگونیا میں ایرانی ثقافتی سفیر ، علی‌اصغر عامری، یوگنڈا میں ایرانی ثقافتی سفیر ، علی بختیاری، اور انڈونیشیاء میں ایرانی ثقافتی سفیر عبدالرضا سیفی، نے قرآنی چینل کے پروگرام «رصد» میں قرآنی سرگرمیوں پرروشی ڈال چکے ہیں ./

3654432

نظرات بینندگان
captcha