حفظ قرآن اور ترجمه؛ جرمنی کے مصری نژاد طالب علم کا کارنامہ

IQNA

حفظ قرآن اور ترجمه؛ جرمنی کے مصری نژاد طالب علم کا کارنامہ

8:51 - December 16, 2017
خبر کا کوڈ: 3503945
بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے «عمر حسن» نے حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ اسکا انگریزی اور جرمن ترجمہ بھی حفظ کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے

حفظ قرآن اور ترجمه؛ جرمنی کے مصری نژاد طالب علم کا کارنامہ

 

ایکنا نیوز-جرمنی کے «عمر حسن» نے حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ اسکا انگریزی اور جرمن ترجمہ بھی حفظ کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے

ایکنا نیوز نے اخبار «الدستور» کے حوالے سے خبردی ہے کہ  عمر حسن کے والدہ نے فوت ہونے سے پہلے وصیت کی تھی کہ انکی بہن «فریده حسن» اپنے بھایی کو قرآن مجید حفظ کروایے۔

 

عمر حسن  نے بہن کی کوششوں سے صرف بارہ سال کی عمر میں قرآن مجید نہ صرف حفظ کرلیا بلکہ بیکوقت انگریزی اور جرمن زبان میں ترجمہ بھی سنا سکتے ہیں۔

 

جرمنی کے شہر «برلن» میں مقیم مصری نژاد عمر حسن کلام پاک کو تمام تر قواعد و ضوابط اور تجوید کے ساتھ زبانی تلاوت بھی کرسکتے ہیں۔/

3672814

نظرات بینندگان
captcha