ولادت حضرت زهرا ؛ فلپائن کی نمائش میں حضرت مریم و مسیح پینٹنگ کی رونمائی

IQNA

ولادت حضرت زهرا ؛ فلپائن کی نمائش میں حضرت مریم و مسیح پینٹنگ کی رونمائی

9:06 - March 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3504312
بین الاقوامی گروپ – حضرت زهرا(س) کی ولادت کے موقع پر منیلا میں خواتین کی بین الاقوامی نشست میں حضرت مریم و مسیح(ع) پینٹنگ کی نمایش کی گیی

ولادت حضرت زهرا کی مناسبت سے؛

ایکنا نیوز- فلپاین کے دارلحکومت منیلا میں حضرت زهرا(س) کی ولادت اور عالمی یوم خواتین  کی مناسبت سے خواتین کی نشست «عورت، معاشرے میں کردار، عالمی شہری» کے عنوان سے ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد کی گیی

 

خواتین کی نشست کے ہمراہ پروگرام میں ایرانیوں کی تنظیم اور ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون سے خواتین تصویری نمایش بھی منعقد کی گیی ۔

 

 

خواتین کی نشست میں ایران اور فلپاین کی دانشور خواتین کے علاوہ ایرانی سفیر محمد تنهائی؛ ثقافتی ایمبیسیڈر، محمد جعفری‌ملک؛ فلپاینی صدر کی مشیر، خانم بلمونته؛ معروف ایرانی خاتون دانشور، تندیس تقوی؛ فلپاین کی خاتون دانشور، خانم آبایا؛ تہران میں سابق فلپاینی سفیر کی اہلیہ، خانم دومیا اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔

 

اس پروگرام کے ہمراہ نمائش میں خانم تندیس نقوی کے آرٹسٹ فرزندوں کی،تصاویر،خطاطی کے نمونے، مجسمے اور دیگر پینٹنگز پیش کی گئیں جسکو شرکاء نے خوب سراہا۔/

3698722

نظرات بینندگان
captcha