ناروے؛ «مذہب، سیاست اور سرحدیں» کانفرنس

IQNA

ناروے؛ «مذہب، سیاست اور سرحدیں» کانفرنس

8:52 - March 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3504328
بین الااقوامی گروپ: مذہب اور دہشت گردی میں رابطے کے حوالے سے ناروے کی اوسلو یونیورسٹی University of Oslo میں «مذہب، سیاست اور سرحدیں» کانفرنس کا اہتمام کیا جارہا ہے

ناروے؛ «مذہب، سیاست اور سرحدیں» کانفرنس

 ایکنا نیوز- خبررساں ادارے iric.org؛ کے مطابق تین روزہ «مذہب، سیاست اور سرحدیں» کانفرنس یکم اگست کو منعقد ہوگی

 

گلوبلایزیشن کی وجہ سے دنیا میں مختلف مذاہب میں ہم آہنگی کے ساتھ تضادات اور فاصلے بھی بڑھ رہے ہیں اور اسی حوالے سے «مذہب، سیاست اور سرحدیں» کانفرنس میں ان مسایل اور چیلنجیز پر تبادلے خیال ہوں گے۔

 

اس کانفرنس میں کیلفورنیا یونیورسٹی،لوبرو یونیورسٹی برطانیہ۔واٹرلو یونیورسٹی کینیڈا کے اساتذہ مذہب اور دہشت گردی میں رابطہ،فیمینسم،سیکولرزم اور مذاہب کے موضوعات کے علاوہ شام اور عراق کے مسایل پر بھی اظھارخیال کریں گے۔

 

کانفرنس کے لیے چھ اپریل تک مقالے ارسال کیے جاسکتے ہیں اور مزید معلومات کے لیے لنک پر رابطہ کرنے کو کہا گیا ہے۔/

3700179

نظرات بینندگان
captcha