عرب امارات؛ عید کی چھٹیوں کا اعلان

IQNA

عرب امارات؛ عید کی چھٹیوں کا اعلان

10:16 - June 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3504703
بین الاقوامی گروپ: اماراتی حکومت کے اعلان کے مطابق ۲۹ رمضان سے تین شوال تک عام تعطیل ہوگی

عرب امارات؛ عید کی چھٹیوں کا اعلان

ایکنا نیوز- ٹایمز نیوز کے مطابق امارات کی مرکزی حکومت نے جمعہ تا اتوار کو رسمی طور پر عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا اور تمام سرکاری ادارے ان ایام میں بند رہیں گے۔

 

 رپورٹ کے مطابق کہا جاتا ہے کہ بعض عرب ممالک میں عید جمعے کو متوقع ہے۔

 

بیان میں تمام عالم اسلام کو عید کی مبارک بادی پیش کرتے ہوئے واضح کیا گیا  ہے کہ عرب امارات میں  عید کی چھٹیاں اتوار تک ہوگی ۔/

3721997

نظرات بینندگان
captcha