ایکنا نیوز- خبررساں ادارے امل الامه؛کے مطابق عالمی مسلمان علما کی انجمن کے جنرل سیکریٹری «علی قره داغی» نے ایک درخواست میں مطالبہ کیا ہے کہ آسٹریا کی حکومت مساجد کی بندش اور علما کے اخراج کے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔
قرهداغی نے بیان میں مغربی ممالک میں مقیم مسلمانوں سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضاء برقرار رکھنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
انکا کہنا تھا کہ بنی نوع انسان ایک ہی آدم و حوا کے بیٹے ہیں اور انکو ملکر رہنے چاہیے۔
قابل ذکر ہے کہ آسٹرین حکومت ساٹھ ایمہ مساجد ۶۰ کو ملک سے نکل جانے اور سات مساجد کو سیاسی سرگرمیوں پر بند کرنے کا حکم صادر کرچکی ہے۔/