فلپائن؛ خادم قرآن و اهل بیت(ع) کو خراج

IQNA

فلپائن؛ خادم قرآن و اهل بیت(ع) کو خراج

9:08 - June 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3504719
بین الاقوامی گروپ: اسلامی خدمات پر «محمود صادقی طجر» کے اعزاز میں ایرانی ثقافتی مرکز کی جانب سے تقریب منعقد کی گیی

فلپائن؛ خادم قرآن و اهل بیت(ع) کو خراج

ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق منیلا میں منعقدہ تقریب میں حکمت فلاسفی مرکز کے سربراہ  حجت‌الاسلام عبدالحسین خسروپناه، فلپاین میں جامعہ المصطفی مرکز کےسربراہ حجت‌الاسلام مجتبی اکبری، اور ایرانی ثقافتی سفیر محمد جعفری ملک شریک تھے

 

مصنف اور محقق محمود صادقی طجر کو اسلامی خدمات پرخادم قرآن و اهل بیت(ع) کا عنوان دیکر انکی حوصلہ افزائی کی گیی

 

محمود صادقی طجر ہر جمعرات کو ایرانی مرکز میں دعائے کمیل کی تقریب کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

 

 قابل ذکر ہے کہ مسلسل کیی سالوں سے دعائے کمیل کی تقریب میں وہ باقاعدگی سے شریک اور دعا کی قرآت کرتے ہیں اور آج تک وہ محفل دعا میں غیر حاضر نہیں  ہوئے ہیں۔/

3723166

نظرات بینندگان
captcha