سعودی عرب؛ «میڈیا قرآن کی خدمت میں» ایوارڈ کا اہتمام

IQNA

سعودی عرب؛ «میڈیا قرآن کی خدمت میں» ایوارڈ کا اہتمام

9:10 - June 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3504720
بین الاقوامی گروپ: تیسرے بین الاقوامی قرآنی تحقیقی سیمینار کے ہمراہ قرآنی ایوارڈ پروگرام «میڈیا قرآن کی خدمت میں؛ مسایل اور امکانات» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے

سعودی عرب؛ «میڈیا قرآن کی خدمت میں» ایوارڈ کا اہتمام

ایکنا نیوز- قرآنی ایورارڈ ویب سایٹ کے مطابق " ملک سعود" یونیورسٹی اور مرکز تفسیر قرآن کے تعاون سے چودہ سے سولہ اگست تک مذکورہ پروگرام منعقد کیا جائے گا

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ خواہشمند حضرات  https://qmaward.com/register.php ویب سایٹ پر نام درج کراسکتے ہیں۔

 

ایوارڈ میں  قرآن کریم کے بارے میں ڈکومنٹری اور فوٹوگرافری پر شامل ہے

 

بہترین ڈکومنٹری پر ۳۰ هزار ریال اور بہترین فوٹوگرافری پر ۱۵ هزار سعودی ریال انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

دنیا بھر سے خواہشمند حضرات اس مقابلے میں شریک ہوسکتے ہیں ، ڈکومنٹری کی مدت کم سے کم سات منٹ اور زیادہ سے زیادہ تیرہ منٹ تک ہونی چاہیے۔

 

رپورٹ کے مطابق مقابلوں میں اپنے مواد کو اٹھارہ اگست تک ارسال کرسکتے ہیں۔/

3723338

نظرات بینندگان
captcha