آستانہ علوی؛ عراق کی قرآنی خواتین کا انتخاب

IQNA

آستانہ علوی؛ عراق کی قرآنی خواتین کا انتخاب

8:08 - December 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3505424
بین الاقوامی گروپ- عراق کے تیسرے قرآنی مقابلے «نور علی نور» کے عنوان سے آستانہ علوی میں منعقد ہوئے۔

ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق «نور علی نور» کے عنوان سے خواتین قرآنی مقابلہ ادارہ اوقاف اور الکوثر قرآنی مرکز کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔

 

آستانہ علوی کے مطابق قرآن مقابلوں کا مقصد عراقی خواتین کی قرآن صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرانا اور انہیں بین الاقوامی مقابلوں کے لیے تیار کرانا بتایا جاتا ہے۔

 

انتظامی کمیٹی کی ممبر مرضیه غلام کا کہنا ہے : کربلا سے بتول نجار حفظ میں، امل المطیری تجوید ، شیماء الساعدی بغداد سے وقف و ابتداء اور فاطمہ الظاہری صوت کے شعبے میں ججز کے فرایض انجام دیں رہی ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا: نجف شہر سے زہرا حمید مجید قومی مقابلوں میں نجف کی نمایندگی کررہی ہے۔/

برگزاری مسابقات انتخاب بانوان برتر قرآنی در عراق + عکس
برگزاری مسابقات انتخاب بانوان برتر قرآنی در عراق + عکس
برگزاری مسابقات انتخاب بانوان برتر قرآنی در عراق + عکس
برگزاری مسابقات انتخاب بانوان برتر قرآنی در عراق + عکس

3768662

نظرات بینندگان
captcha