گورنر مصر کو ماحول دوست بچے کا تحفہ+تصویر

IQNA

گورنر مصر کو ماحول دوست بچے کا تحفہ+تصویر

8:54 - December 07, 2018
خبر کا کوڈ: 3505442
بین الاقوامی گروپ- مصری بچے نے «منوفیه» صوبے کے گورنر کے تعاون سے اسکول کے قریب صفائی پر انکو کو قرآن کا تحفہ پیش کردیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  «اخبار الیوم» مصری بچہ عبدالرحمن محمد نے گورنر «سعید عباس» کے دفتر جاکر انکو قرآن مجید اور سجادہ نماز تحفے میں پیش کیا۔

 

مصری بچہ جو شبین الکوم شہر کے علاقے «العزبة الغربیه» کے ایک اسکول میں طالب علم ہے انہوں نے چودہ نومبر کو گورنر کے نام خط لکھا جسمیں اسکول کےاطراف میں صفائی نہ ہونے کی شکایت کی تھی۔

 گورنرسعید عباس نے اس ملاقات میں عبدالرحمن محمد اور انکے والدین کا شکریہ ادا کیا اور بچے کی تربیت پر والدین کی کاوشوں کو سراہا ۔

تشکر قرآنی کودک مصری از استاندار منوفیه+عکس

تشکر قرآنی کودک مصری از استاندار منوفیه+عکس

3770102

 

نظرات بینندگان
captcha