آستان عباسی کے تعاون سے حرم حضرت رقیه اور حضرت زینب کی تزئین و آرائش

IQNA

آستان عباسی کے تعاون سے حرم حضرت رقیه اور حضرت زینب کی تزئین و آرائش

8:05 - December 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3505452
بین الاقوامی گروپ- آستانہ مقدس حضرت عباس(ع) کے تعاون سے حرم حضرت رقیه اور حضرت زینب کی تعمیر نو اور آرایش کا جایزہ لیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- آستانہ عباسی کے تعاون سے شام میں روضہ حضرت سکینہ اور روضہ حضرت زینب(ع) کی تعمیر نو کے لیے سروے کا کام شروع کردیا گیا ہے ۔

 

تحقیقیاتی کمیٹی کے مطابق بجلی کی مسلسل فراہمی کا سسٹم، دروازں کو جدید لکڑی کے ساتھ تیار کرانا اور گرمی و سردی کی سہولیات کے علاوہ سیکورٹی کیمروں کی تنصیب کا کام مکمل کیا جایے گا جبکہ گنبد اور ضریح کی خوبصورتی کا پروگرام بھی زیر غور ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ اس طرح کے کام آستانہ عباسی کے تعاون سے اس سے پہلے بھی دیگر علاقوں میں کیا گیا ہے۔/

3770670

نظرات بینندگان
captcha