روایتی انداز میں روزگار کی فراہمی

IQNA

روایتی انداز میں روزگار کی فراہمی

اگرچہ گھریلو دستکاریوں کی اہمیت کم ہوچکی ہے مگر اب بھی کچھ اہل ہنر اس شعبے سے روزگار چلا رہے ہیں۔ ایران کے

صوبہ خوزستان میں گھریلو دستکاریوں کی اشیاء قدیم ایرانی تہذیب و تمدن اور اقوام کی رنگا رنگی کی علامت ہیں اور امام خمینی (ره) کمیٹی کے تعاون سے خواتین کے لیے بہترین انداز میں روزگار کا وسیلہ شمار کیا جاتا ہے۔