ایکنا نیوز- ٹایمز نیوز کے مطابق ابوظبی پولیس نے ایک قیدی کی تصویر شایع کی ہے جس نے راس الخیمہ مقابلہ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
مذکورہ قرآنی مقابلہ جرایم کو روکنے اور کم کرنے والی کمیٹِی کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا تھا۔
مقابلے میں ایک اور قیدی بھی نمایاں کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے جس نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے ، انہوں نے آٹھویں پوزیشن حاصل کی ہے۔
جیتنے والوں کو قیمیتی انعامات دیے گیے۔
قابل ذکر ہے کہ رأسالخیمه شیخ نشین شہروں اور امارات کا حصہ ہے جو خلیج فارس میں واقع ہے۔/