ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے باوجود کشمیری عوام قرآنی محافل میں شریک ہوتے ہیں۔
کشمیریوں کے لیے قرآت کی محفلیں بہت اہم ہیں اور اکثر مساجد اور امام بارگاہوں میں تلاوت قرآن کی محافل شایان شان طریقے سے منعقد کی جاتی ہیں۔/
3965459