لندن وومین فٹبال ٹیم اور مسلمان خواتین کی عمدہ کاوش

IQNA

لندن وومین فٹبال ٹیم اور مسلمان خواتین کی عمدہ کاوش

10:19 - November 27, 2022
خبر کا کوڈ: 3513235
ایکنا تھران- لندن فٹبال کلب Sisterhood سال ۲۰۱۸ میں قایم کی گئی جہاں مسلمان خواتین حجاب کے ساتھ فٹبال سے لذت اٹھا رہی ہیں۔

ایکنا- نیوز ایجنسی رویٹرز کے مطابق لندن مرکزی پارک میں فٹبال کلب سسٹرہوڈ مسلمان خؤاتین کی فٹبال ٹیم یا کلب ہے یہ کھلاڑی کھلیتے ہوئے ایک دوسرے کی حجاب درست کرنے کی بات کرتی ہے اور خوشی سے حجاب کے ساتھ کھیل رہی ہے۔

گرمیوں کے موسم میں بھی گرمی کے باوجود یہ خواتین کھلاڑی سیاہ کپڑوں میں چادر کے ساتھ شوق اور انرجی سے کھیلتے ہیں۔

کھیل کے دوران ایک کھلاڑی سجادہ بچا کر نماز ادا کرتی ہے اور باقی کھلاڑی میدان میں برازیل کلب کے سامنے کھیل رہی ہیں، سسٹرھوڈ ٹیم سا 2018 میں قایم ہوئی اور اس میں سو کھلاڑی شامل ہیں جو حجاب کے ساتھ بہترین کھیل بھی پیش کررہی ہے۔

 

انجام فرایض دینی در حاشیه تمرین‌ اعضای باشگاه فوتبال Sisterhood

 

تیس سالہ کامارا ڈیویس کا اس بارے کہنا تھا: «یہ مسلمان خواتین کی ٹیم ہے جہاں ہر مسلمان پلیر آزادی کے ساتھ حجاب میں کھیل سکتی ہے۔

ایف سی سسٹر ہوڈ FC Sisterhood کی بانی یاسمین عبداللهی، کلب کو مسلمان خواتین اور اسپورٹس میں دوستی کا میدان قرار دیتا ہے کہاں وہ مکمل عقیدے پر پابندی کے ساتھ بہترین سپورٹس بھی پیش کرسکتی ہیں۔

 

خواهرخواندگی زنان مسلمان با اتحاد فوتبال و ایمان در تیم لندنی

اس امر پر تاکید کے لیے کلب کے نشان پر حجاب کی تصویر کندہ ہے جس پر فیفا نے ناروا فیصلہ کرتے ہوئے سال 2007 میں اس پر پابندی لگائی تھی تاہم 2012 میں اس میں رعایت دی گیی اور پھر 2014 کو حجاب پر سے پابندی ہٹا دی گیی ۔/

 

یکی از اعضای باشگاه فوتبال Sisterhood در حال بازی با حریف

اعضای باشگاه فوتبال Sisterhood

 

4098003

نظرات بینندگان
captcha