دنیا کی سب سے بڑی مسجد اٹلی کے قلب میں+ فلم

IQNA

دنیا کی سب سے بڑی مسجد اٹلی کے قلب میں+ فلم

8:33 - December 11, 2022
خبر کا کوڈ: 3513329
ایکنا تھران- یورپ کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر کو روم میں مخالفت کا سامنا کرنا پڑی تاہم پاپ دوم ژان پرسارٹر نے یہاں کا دورہ کیا اور اس کی حمایت کی تو مخالفت ختم ہوئی۔

ایکنا نیوز کے مطابق روم دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے اور اس شہر کا وجود سات سو قبل مسیح بتایا جاتا ہے۔

مذہبی حوالے سے اٹلی میں کھیتولک مسیحیوں کی اکثریت ہے لیکن پروٹسنٹنوں، یہودیوں اور مسلمانوں کی بھی خاصی تعداد یہاں آباد ہیں۔ اٹلی میں عرب مسلمان جزیرہ سیسیل قبل مسیح سے آباد ہوئے تھے اور یہاں پر نویں تا گیارویں صدی مسلمانوں کی حکومت تھی۔

 

یورپ کے دیگر حصوں کے مقابل یہاں پر اسلام زیادہ تیزی سے پھیلا مثال کے طور پر سال 1970 میں یہاں صرف ایک مسجد تھی تاہم اسلام پھیلا اور اس وقت یہاں ساٹھ سے زیادہ مساجد موجود ہیں اور ایک سو سے ایک سو بیس نماز خانے بھی آباد ہیں۔

 

ویڈیو کلیپ میں روم کے اسلامی مرکز کو دیکھا جاسکتا ہے:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

مسجد روم اٹلی کے مرکز پاریولی میں واقع ہے جو تیس ہزار مربع میڑ پر مشتمل ہے جو مغربی دنیا میں سب سے بڑی مسجد شمار کی جاتی ہے اور یہاں بارہ ہزار افراد بیکوقت نماز ادا کرسکتے ہیں یہ اٹلئ کے ثقافتی اسلامی مرکز میں واقع ہے۔

مسجد روم یہاں معروف اسلامی سرگرمیوں کا مرکز ہے جہاں مختلف ثقافتی، اجتماعی خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔

 

 

 

 

4101843

نظرات بینندگان
captcha