ہالینڈ کے شدت پسند سیاست داں اسلام کی طرف کیسے آئے

IQNA

مغربی سیکولرایزیشن کے باوجود

ہالینڈ کے شدت پسند سیاست داں اسلام کی طرف کیسے آئے

15:48 - January 27, 2023
خبر کا کوڈ: 3513678
ایکنا تھران- کتابوں کی سیٹنگ کے دوران قرآن پر نظر پڑی اور اتفاق سے صفحہ کھلا تو سورہ حج کی آیت 46 پر سامنے آئی «فَإِنَّهَا لَا تَعْمَى الْأَبْصَارُ وَلَكِنْ تَعْمَى الْقُلُوبُ الَّتِي فِي الصُّدُورِ: آنکھیں بند نہیں بلکہ قلوب بند ہیں» اور یہی میری مشکل تھی.

ایکنا-  ٹی آر ٹی نیوز کے مطابق، ہالینڈ کے اسلام مخالف سیاست داں «یورام فان کلافرن»، جو شدت پسند سیاست داں«گریٹ ویلڈرز»، کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتا ہے چار سال قبل انہوں نے اسلام قبول کیا۔

مقامی میڈٰیا کا کہنا تھا کہ ایک کتاب لکھنے کی وجہ سے  39 سالہ اسلام مخالف سیاست دان اسلام کی طرف مائل ہوئے۔

اسلام کو جاننے کی جستجو نے انکے شکوک کو دور کیا اور انہیں اس بات کی طرف مائل کیا کہ ایک پکے مسلمان میں بدل جائے۔

جہاں یورپ میں اسلام مخالف سوچ اور سرگرمیوں کو فروغ مل رہی ہے اور قرآن سوزی کی جسارت ہوتی ہے اس فضا میں انہوں نے ٹی آرٹی ورلڈ نیوز سے گفتگو میں کہا:

: سالوں سے میں پوری کوشش اسلام سے جنگ میں صرف کی . میں نے کوشش کی کہ ہالینڈ میں تمام اسلامی اسکولوں کو بند کرنے کا قانون پاس کراسکوں، مساجد بند کرادوں اور یہانتک کوشش کی کہ ہالینڈ میں قرآن کو ممنوع کتاب قرار دے سکوں۔

کلافرن کا کہنا تھا: میرا یقین تھا کہ اسلام شدت پسندی کا مذہب، عورت مخالف، عیسائی مخالف اور دہشت گردی کا دین ہے اور نائن الیون واقعے سے اس سوچ کو مزید تقویب ملی۔

 

یورام فان کلاورن، سیاستمدار هلندی

انکا کہنا تھا: چونکہ پہلے خدا پر ایمان تھا لہذا رسول اسلام (ص)، پر ایمان سے میرا ایمان مکمل ہوا. جب اسلام مخالف کتاب لکھی تو میرا یقین اسلام پر پکا ہوا، گرچہ دل نہیں مان رہا تھا کہ اسلام قبول کرلوں لیکن ایک دن  ایک دن گھر کی لایبریری میں کتابوں کو سیٹنگ کرتے ہوئے ایک کتاب گر پڑی اور وہ قرآن تھا اٹھایا تو جو صفحہ سامنے آیا اس پر آیت ۴۶ سوره حج سامنے تھی : «فَإِنَّهَا لَا تَعْمَى الْأَبْصَارُ وَلَكِنْ تَعْمَى الْقُلُوبُ الَّتِي فِي الصُّدُورِ: چشم‌ها کور نیستند، بلکه قلب‌ها کورند» و اور یہی میرا مسئلہ تھا مشکل میری آنکھ اور عقل کی نہ تھی، بلکه مشکل دل اور جذبات کی تھی. دل میں دعا کی اور خدا سے ہدایت مانگی، جب اگلے دن نیند سے اٹھا تو اسلام سے بیزاری کا جذبہ مکمل ختم ہوا تھا اور دل میں خوشی محسوس ہورہی تھی، اس دن اہلیہ اور ماں سے کہا کہ میں مسلمان ہوچکا ہوں۔/

 

4117100

نظرات بینندگان
captcha