تھران میں جمعہ نماز کے بعد قرآن سوزی کی مذمت

IQNA

تھران میں جمعہ نماز کے بعد قرآن سوزی کی مذمت

9:26 - January 29, 2023
خبر کا کوڈ: 3513688
ایکنا تھران- ایران بھر میں نماز جمعہ کے بعد نمازیوں نے یورپی ممالک میں توہین قرآن کے خلاف مظاہرہ کیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق یورپی ممالک میں توہین اور قرآن سوزی کے واقعے کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور اسی حوالے سے ایران میں بھی نماز جمعہ کے بعد اس واقعے کی مذمت میں نمازیوں نے مظاہرہ کیا۔

 

تھران میں ہزاروں نمازیوں نے امام خمینی(ره) میں مظاہرہ کیا اور یورپی ممالک کے اقدام کی شدید مذمت کی گیی اور مغربی دوہری پالیسی کو منافقانہ قرار دیا۔

 

نمازیوں نے اس توہین آمیز اقدام کی شدید مذمت کرتے ہویے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ان واقعات کی روک تھام کے لیے کردار ادا کریں۔/

 

4117547

نظرات بینندگان
captcha