عورت؛ روح و زندگی کا سکون

IQNA

قرآنی بیان از رهبر معظم انقلاب

عورت؛ روح و زندگی کا سکون

7:49 - January 31, 2023
خبر کا کوڈ: 3513696
ایکنا تھران- آیت ۱۸۹ سوره اعراف یاد دلاتی ہے کہ عورت اور شادی اسلام میں زندگی کی سکون ہے اور شادی سے مرد عورت کے ساتھ سکون پاتا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق رھبر انقلاب حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے خواتین کے اجتماع سے خطاب میں قرآنی آیت کی تفسیر کرتے ہوئے خاندان کو اجتماع کا محور قرار دیا اور کہا: آیات ۳۵ سوره «احزاب»، ۱۹۵ سوره «آل عمران»، ۲۲۸ سوره «بقره»، ۱۰ تا ۱۲ سوره «تحریم»، ۹ سوره «قصص»، ۳۶ سوره «یس»، ۴۹ سوره «ذاریات»، ۱۸۹ سوره «اعراف»، ۲۱ سوره «روم» و ۲۴ سوره «توبه».

اور آیه ۱۸۹ سوره اعراف میں رهبر معظم انقلاب کے بیانات سے معلوم ہوتا ہے:

«عورت کبھی اہلیہ کی شکل میں ظاہر ہوتی ہے، کبھی ماں کی شکل میں ظاہرہوتی ہے، اور عورت اہلیہ کی شکل میں سکون کا عمدہ نمونہ ہے: وَ جَعَلَ مِنها زَوجَها لِیَسکُنَ اِلَیها؛

سکون: زندگی کے تلاطم میں مرد مصروف کاروبار ہوتا ہے اور جب گھر آتا ہے تو انہیں سکون کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ سکون گھر میں میسرآتا ہے؛ لِیَسکُنَ اِلَیها؛ [یعنی] مرد خاتون کے پاس سکون حاصل کرتا ہے؛ عورت مایہ آرامش ہے اور عشق و سکون کی مثال اور نمونہ ہے.

آیت کا متن کچھ یوں  ہے: «هُوَ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَجَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا لِيَسْكُنَ إِلَيْهَا فَلَمَّا تَغَشَّاهَا حَمَلَتْ حَمْلًا خَفِيفًا فَمَرَّتْ بِهِ فَلَمَّا أَثْقَلَتْ دَعَوَا اللَّهَ رَبَّهُمَا لَئِنْ آتَيْتَنَا صَالِحًا لَنَكُونَنَّ مِنَ الشَّاكِرِينَ»

ترجمه آیت: « اس نے تمھیں ایک واحد جوڑے سے پیدا کیا ہے تاکہ ایکدوسرے سے سکون حاصل کرو، پس جب [آدم‌] اور [حوّا] آپس میں ملے، . اور انہوں نے خدا سے پکارا کہ اگر [فرزند‌] شايسته عطا کرے تو ہم یقینا شکر گزار ہوں گے

 

4117794

نظرات بینندگان
captcha