تازهترین
ایکنا: اترپردیش میں چار مسلمانوں کو نماز جمعہ کا اجتماع بنانے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔
Jan 24 2025 , 10:04
ایکنا: راس اخیمہ ایوارڈ کے لیے معذور سیکشن مقابلون میں 140 لوگ شریک ہیں۔
Jan 23 2025 , 11:14
ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں دس غیرملکی ماہرین ججز کے فرائض انجام دیں گے۔
Jan 22 2025 , 08:41
ایکنا: اہل سنت کے بعض مفسرین کے مطابق آیت 29 سورہ مطففین میں اشارہ ہوا ہے کہ منافقین امام علی اور کچھ مومنین پر طنز کرتے تھے۔
Jan 22 2025 , 08:39
جنرل سیکریٹری ادارہ اوقاف خراسان رضوی:
ایکنا: حجتالاسلام والمسلمین محمد احمدزاده نے قرآنی مقابلوں کو ایران کے طاقتور ثقافتی سفارت کاری قرار دیا۔
Jan 22 2025 , 08:43
ایکنا: نایاب اور نادر قرآنی نسخوں کی نمائش بریڈفورڈ میں منعقد کی گیی ہے۔
Jan 22 2025 , 08:46
ایکنا: رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں مذہبی اقلیت کو سخت اور منظم تعصب کا سامنا ہے۔
Jan 22 2025 , 13:35
کربلاء میں؛
ایکنا: قرآنی ایوارڈ بارے نشست میں دوسرے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا جایزہ لیا گیا جو آستانہ عباسی کے تعاون سے منعقد ہوں گے۔
Jan 22 2025 , 08:50
قرآنی مرحلوں کا ابتدائی مرحلہ
ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا فائنل مرحلہ 75 قرآء کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگا۔
Jan 21 2025 , 08:52
ایکنا: یونیورسٹیوں کے درمیان حفظ و قرآت مقابلے روضہ حضرت عباس علمدار کے تعاون سے منعقد کیے جارہے ہیں۔
Jan 21 2025 , 09:03
ایکنا: پیر کو تاخیری حربوں کے بعد اسرائیل نے 90 فلسطینی قیدیوں کو آزاد کردیا۔
Jan 21 2025 , 08:56
ایکنا: تھائی لینڈ اسلامی کمیٹی کے مطابق " 2025 میگا حلال نمایش " بارے پریس کانفرنس منقد کی گئی۔
Jan 21 2025 , 09:07