بين الاقوامي

IQNA

حج کانفرنس جدہ میں منعقد ہوگی

ایکنا: سعودی عرب نے حجاج کی سہولت کے لیے چوتھی حج کانفرنس جدہ میں منعقد کرنے کا اعلان کیا جسمیں 87 ممالک کے نمایندے شریک ہوں گے۔
حزب‌الله لبنان کا رهبر معظم انقلاب سے اظھار تشکر
ایکنا: شیخ علی دعموش، نے رھبر معظم کے تعاون اور اہتمام پر انکا شکریہ ادا کیا۔
13:51 , 2025 Jan 01
سری لنکن جیلوں میں روهینگیا قیدیوں کی کسمپرسی
ایکنا: انسانی حقوق ایکٹویسٹوں نے جیلوں میں روھنگیا قیدیوں کی حالت زار پر تنقید کی ہیں۔
07:44 , 2025 Jan 01
الازهر کا سال نو پر غزہ بارے بیان جاری
ایکنا: سال 2025 پر جہاں غزہ آگ و خون کے دریا میں غرق ہے الازھر نے اس موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
08:30 , 2025 Jan 02
بوسنیا میں غزہ کے مظلوموں کے لیے نماز شب کی ادائیگی
ایکنا: سارایوو کی مسجد میں درخؤاست کی گیی ہے کہ غزہ کے شھدا کے لیے نماز شب اور دعا پڑھی جائے۔
07:31 , 2023 Oct 29
کربلا؛ بهار شهادت فیسٹیول حرم امام حسین(ع) میں
ایکنا تھران: سولویں بین الاقوامی ربیع الشهاده(بهار شهادت) فیسٹیول بعنوان «امام حسین(ع) اقوام کے دلوں میں» شروع ہوچکی ہے جسمیں چوالیس ممالک سے نمایندے شریک ہیں۔
08:49 , 2023 Feb 26
علماء و دانشوران کا اتحاد قومی و ملی اور دہشت گردی کے موضوع پر خطابات
آل انڈیا شیعہ حسینی فنڈ لکھنؤ کے زیر اہتمام عظیم الشان چوتھی کل ہند اہل بیتؑ کانفرنس کا بلند پیمانہ پر انعقاد عمل میں آیا جس میں ہندوستان کے کرگل لداخ سمیت تقریباً ہر صوبہ کے علماء ودانشوران کی نمائندگی درج کی گئی۔
18:50 , 2022 Nov 30
اجمیر میں 27 نومبر کو کُل مذاہب کانفرنس
ایکنا تھران- راجستھان کے اجمیر میں آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل 27 نومبر کو کُل مذاہب کانفرنس منعقد کرے گی جس میں مختلف مذاہب کے رہنما شرکت کریں گے۔
17:03 , 2022 Nov 26
اردن کے اسلامی بینک کو محفوظ ترین بینک کا اعزاز
ایکنا تھران- اسلامی بینک اردن کو سال 2022 میں محفوظ ترین بینکداری کا ایوارڈ دیا گیا۔
07:08 , 2022 Nov 09
آپ بڑی جنگ میں کامیاب ہوئے اور آج آپ کی بہت عزت ہے
آیت‌الله نے فوجی جنگ میں شامی کامیابی کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج شام پرانا شام نہیں اگرچہ انفراسٹریکچر تباہ ہوا ہے تاہم احترام اور اعتبار میں بہت اضافہ ہوا ہے اور شام ایک طاقت کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے۔
09:01 , 2022 May 09
افغانستان کے منجمد فنڈز جاری کرنے میں کئی پیچیدہ رکاوٹیں ہیں، امریکا
ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثوں کو جاری کرنے کا عمل پیچیدہ اور چیلنجنگ ہے جس میں کئی رکاوٹیں حائل ہیں۔
17:48 , 2021 Dec 14
امریکا، افغانستان کو امدادی پیکج دے ورنہ وہ داعش کی پناہ گاہ بن جائے گا، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو افغانستان کو امدادی پیکج دینا ہوگا یا کسی ایسے ملک کے خاتمے کا سامنا کرنا پڑے گا جو داعش کے عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ بن جائے گا۔
17:56 , 2021 Oct 11