All Stories

IQNA

قرآنی کلمات کے مختلف معانی حیرت انگیز

قرآنی کلمات کے مختلف معانی حیرت انگیز

ایکنا: شیخ خالد الجندی کا کہنا ہے کہ قرآن کی سب سے بڑی معجزاتی خصوصیات میں سے ایک "ایک لفظ میں کئی معانی کا ہونا" ہے۔
06:40 , 2025 Sep 15
مصر میں مسلمان سائنسنداںوں کا میوزیم

مصر میں مسلمان سائنسنداںوں کا میوزیم

ایکنا: شیخ الازہر نے مصر میں مسلم دانشمندان کے سائنسی ورثے کی مستندسازی کے لیے خصوصی عجائب گھر کے قیام کی غرض سے ایک علمی و تخصصی کمیٹی تشکیل دی۔
06:13 , 2025 Sep 15
بدترین جنگی فضاء بھی فلسطینی بچے کو حفظ سے نہ روک سکی

بدترین جنگی فضاء بھی فلسطینی بچے کو حفظ سے نہ روک سکی

ایکنا: 12 سالہ فلسطینی بچہ "البراء" نے غزہ میں جنگ و بمباری کے باوجود مکمل قرآن کریم حفظ کر لیا۔
06:01 , 2025 Sep 15
تھائی لینڈ میں حفظ قرآن مقابلوں کا اہتمام

تھائی لینڈ میں حفظ قرآن مقابلوں کا اہتمام

ایکنا: تھائی لینڈ میں سعودی عرب کی وزارتِ امور اسلامی و گائیڈنس کے تعاون سے دوسرا قومی قرآن حفظ مقابلہ منعقد ہوا۔
05:58 , 2025 Sep 15
امارات «شیخه هند» قرآنی مقابلوں کا اعلان

امارات «شیخه هند» قرآنی مقابلوں کا اعلان

ایکنا: دبئی انٹرنیشنل قرآن ایوارڈ کمیٹی کے مطابق "شیخہ ہند بنت مکتوم" کے نام سے منسوب 26ویں قومی قرآن کریم مقابلوں کے لیے 2025ء میں رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔
05:56 , 2025 Sep 15
کتابخانه علوم قرآن و حدیث قم

کتابخانه علوم قرآن و حدیث قم

خصوصی علوم حدیث قم لائبریری منفرد کتابخانہ ہے جہاں تازہ ترین کتابیں موجود ہیں اور محققین کے لئے نایاب مواد رکھا گیا ہے جن سے اسلامی دنیا میں حدیث و مدارس ریسرچ کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
18:50 , 2025 Sep 14
آسٹریا سینما نشست میں اعتدال پسند اسلام کی تشریح

آسٹریا سینما نشست میں اعتدال پسند اسلام کی تشریح

ایکنا: ویانا میں "محمد رسول‌الله(ص) فلم" کے تناظر میں معتدل اسلام پر نشست؛ 10 کلیدی خصوصیات بیان کی گئیں۔
05:27 , 2025 Sep 14
مزید۷۰ فلسطینی غزہ میں شہید

مزید۷۰ فلسطینی غزہ میں شہید

ایکنا: غزہ پر آج بھی صیہونی فضائی حملے؛ 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔
05:25 , 2025 Sep 14
الجزائر کے صوبہ «بومرداس» میں ہفتہ قرآن

الجزائر کے صوبہ «بومرداس» میں ہفتہ قرآن

ایکنا: الجزائر میں قومی قرآن ہفتہ کی 27ویں سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔
05:22 , 2025 Sep 14
تیمبکتو کے نایاب خطی نسخے ؛ افریقہ میں فرنچ سے بچا اسلامی خزانہ

تیمبکتو کے نایاب خطی نسخے ؛ افریقہ میں فرنچ سے بچا اسلامی خزانہ

ایکنا: تقریباً چار لاکھ نسخہ خطی، جو قرآن و علوم قرآنی، ریاضیات، فلکیات اور نجوم پر صدہا مصنفین نے تحریر کیے، تیمبکتو کے مخطوطات میں محفوظ ہیں جو انسانی، عربی اور اسلامی علمی ورثے کا ایک اہم حصہ ہے۔
05:18 , 2025 Sep 14
اپلیکیشن «قرآن‌هادی»  تعلیم قرآن کے لیے نئی کاوش

اپلیکیشن «قرآن‌هادی» تعلیم قرآن کے لیے نئی کاوش

ایکنا: ایپلیکیشن "قرآن ہادی" اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر قرآنِ کریم کی تلاوت اور تفسیر کو ایک دلکش ماحول میں پیش اور صارف کے لیے ایک منفرد احساس پیدا کرتی ہے۔
05:13 , 2025 Sep 14
جشن ولادت پیغمبر(ص) و امام جعفرصادق (ع)

جشن ولادت پیغمبر(ص) و امام جعفرصادق (ع)

جشن ولادت پیغمبر اکرم (ص) و امام جعفرصادق (ع) کی مناسبت سے مسلسل چوتھے سال بدھ کو تھران کے مرکز میدان ولی عصر میں " پیغمبر رحمت" کے عنوان سے جشن منایا گیا۔
20:04 , 2025 Sep 13
قطر پر حملہ اسلامی حکومتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے

قطر پر حملہ اسلامی حکومتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے

ایکنا: اگر مسلمان ممالک مقاومت کا ساتھ نہ دیں اور اسے خلع سلاح کریں گے تو خود بھی اسی آگ میں جھلسیں گے۔
14:34 , 2025 Sep 13
بیانیہ «دہشت گردی سے جنگ» نائن الیون کے بعد غزہ نسل کشی کا باعث

بیانیہ «دہشت گردی سے جنگ» نائن الیون کے بعد غزہ نسل کشی کا باعث

ایکنا: خالد علی بی‌دون، امریکی یونیورسٹی "آریزونا" میں لاء کے پروفیسر اور اسلاموفوبیا پر محقق، نے کہا ہے کہ 11 ستمبر کے حملوں کے بعد پیدا ہونے والے "دہشت گردی کے خلاف جنگ" کے بیانیے نے غزہ میں نسل کشی کی راہ ہموار کی۔
06:58 , 2025 Sep 13
اقوام متحدہ نے قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت کردی

اقوام متحدہ نے قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت کردی

ایکنا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قطر پر صہیونی ریاست کے حالیہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
06:53 , 2025 Sep 13
1