ایکنا: بین الاقوامی قاری نے خدا کے وعدوں پر ایمان اور استقامت کو کامیابی کے لیے اہم اسٹریٹیجی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایمان کی قوت کے ساتھ صہیونی دشمن کا مقابلہ ممکن ہے۔
بین الاقوامی قاری نے خدا کے وعدوں پر ایمان اور استقامت کو کامیابی کے لیے اہم اسٹریٹیجی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایمان کی قوت کے ساتھ صہیونی دشمن کا مقابلہ ممکن ہے۔