All Stories

IQNA

یمن: ایران کی جنگ امت کی جنگ ہے

یمن: ایران کی جنگ امت کی جنگ ہے

یمن کی مسلح افواج نے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی جنگ درحقیقت پوری امت کی جنگ ہے، اور خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو اُسے بحیرۂ احمرمیں نشانہ بنایا جائے گا۔
10:05 , 2025 Jun 22
اسرائیلی مصنوعات خریدنا ممنوع ہے

اسرائیلی مصنوعات خریدنا ممنوع ہے

مرجع تقلید حضرت آیت‌الله سیستانی نے اپنے تازہ ترین فتویٰ میں اسرائیلی مصنوعات کی خریداری کو نا جائز قرار دیا ہے۔
09:59 , 2025 Jun 22
کشمیریوں کے ایران پرحملے کے خلاف احتجاج

کشمیریوں کے ایران پرحملے کے خلاف احتجاج

ایکنا نیوز- سرینگر کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا جسمیں انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔
15:17 , 2025 Jun 18
ایرانی عوام بے خوف جشن غدیر منا رہے ہیں

ایرانی عوام بے خوف جشن غدیر منا رہے ہیں

ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے اسرائیلی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے جوش و خروش سے جشن غدیر منایا۔
15:08 , 2025 Jun 18
تل ابیب؛ موساد آفس آگ میں بھسم

تل ابیب؛ موساد آفس آگ میں بھسم

ایکنا: ایرانی میزائیلوں کا جدید سیشن شروع، ہر طرف تباہی نظر آنے لگی۔
15:02 , 2025 Jun 18
ایران- اسرائیل جنگ کس کی جیت کس کا ہار

ایران- اسرائیل جنگ کس کی جیت کس کا ہار

ایکنا: اس جنگ نے بہت سے افسانے اور ڈمی تھیوریز کو غلط ثابت کردیا۔
14:54 , 2025 Jun 18
اسلامی عربی وزراء خارجہ نے ایران پر حملے کی مذمت کردی

اسلامی عربی وزراء خارجہ نے ایران پر حملے کی مذمت کردی

ایکنا: عرب و اسلامی ممالک کے 20 وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں اور اس حکومت کے تمام اقدامات کی مذمت کی ہے۔
06:21 , 2025 Jun 18
جنگ میں صہیونیوں کے لیے سخت سزا موجود ہے

جنگ میں صہیونیوں کے لیے سخت سزا موجود ہے

ایکنا: قومی اتحاد کے تسلسل، مسلح افواج کی بھرپور حمایت، انتقام کی ضرورت اور افواہوں پر توجہ نہ دینے کو قوم کی دانشمندی کی علامت قرار دیا گیا ہے۔
06:19 , 2025 Jun 18
آیت ۳۰ سوره فصلت کی گروپ تلاوت محمدرسول‌الله(ص) گروہ کی جانب سے + ویڈیو

آیت ۳۰ سوره فصلت کی گروپ تلاوت محمدرسول‌الله(ص) گروہ کی جانب سے + ویڈیو

ایکنا: گروہ تواشیح محمد رسول اللہ(ص) نے سورہ مبارکہ فصلت کی آیت ۳۰ کی اجتماعی تلاوت کی ہے۔ اس آیت میں مومنوں کو خوشخبری دی گئی ہے۔
06:14 , 2025 Jun 18
ایرانی قرآنی کارواں کی حج سے واپسی اور پروگرامز

ایرانی قرآنی کارواں کی حج سے واپسی اور پروگرامز

ایکنا: حج ۱۴۰۴ کے لیے بھیجے گئے قرآنی کاروان نور اس ہفتے کے اختتام تک سعودی عرب میں موجود رہیں گے۔
06:11 , 2025 Jun 18
پاکستان کی حمایت پر عمانی مفتی کا ردعمل

پاکستان کی حمایت پر عمانی مفتی کا ردعمل

ایکنا: مفتی اعظم عمان کی پاکستان کے ایران کی حمایت پر تحسین، پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
17:49 , 2025 Jun 17
ایران مضبوط جواب دے رہا ہے، اسرائیل کو پہلی بار پتہ چل رہا بمباری کیا ہوتی ہے: مفتی تقی عثمانی

ایران مضبوط جواب دے رہا ہے، اسرائیل کو پہلی بار پتہ چل رہا بمباری کیا ہوتی ہے: مفتی تقی عثمانی

ایکنا: نامور عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحد ہوکر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں۔
11:04 , 2025 Jun 17
ویڈیو | صہیونی رژیم پر ایرانی میزائیلوں کی بارش

ویڈیو | صہیونی رژیم پر ایرانی میزائیلوں کی بارش

ایکنا: اس ویڈیو میں غاصب رژیم پر ایرانی راکٹوں کی بارش کو بخوبی دیکھی جاسکتی ہے۔
06:20 , 2025 Jun 17
حرم امام حسینؑ میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے

حرم امام حسینؑ میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے "جائزہ کربلا" کا آغاز+ تصاویر

ایکنا: تلاوت، حفظ و تفسیر قرآن کریم مقابلوں کے حوالے سے کربلاء ایوارڈ کا چوتھا دور منعقد کیا جارہا ہے۔
06:05 , 2025 Jun 17
مقبوضہ علاقوں پر ایران کا سنگین حملہ

مقبوضہ علاقوں پر ایران کا سنگین حملہ

ایکنا: ایران کے آٹھویں مرحلے کے میزائل حملے، مقبوضہ علاقوں میں وسیع تباہی کی اطلاعات ہیں۔
06:03 , 2025 Jun 17
5