تازهترین
قرآن کریم میں سوالات؛ سوره مدثر
ایکنا: سورۂ مدثر کی آیات کے مطابق قرآن کی تنبیہات اور نصیحتوں سے بے توجہی دو بنیادی وجوہات کی بنا پر پیدا ہوتی ہے، آخرت پر ایمان نہ ہونا، کمزور ایمان جو خوف کے بغیر ہو۔
Dec 27 2025 , 12:29
نوٹ
ایکنا: قرآنِ کریم ایک قدرتی مظہر جیسے باران (بارش) کے لیے نو مختلف تعبیرات استعمال کرتا ہے۔ ہر تعبیر اپنی الگ معنوی، جذباتی اور عملی جہت رکھتی ہے۔
Dec 27 2025 , 07:55
ایکنا: مصر کے شیخُ القراء احمد احمد نعینع نے ٹیلنٹ شو «دولتِ تلاوت» میں شرکت کی اور قرآنِ کریم کی آیات کی تلاوت کی۔
Dec 25 2025 , 05:27
ایکنا: مصری قاری محمد الملاح نے پاکستان میں اپنی محفلِ تلاوت کے دوران پیش آنے والے تنازع پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاری تلاوت کے وقت محفل میں پیش آنے والے ہر واقعے پر توجہ نہیں دے سکتا۔
Dec 25 2025 , 09:53
ایکنا: تواشیح گروپ محمدرسولالله(ص) نے حرم احمد بن موسی(ع) (شاهچراغ) میں ماہ رجب کی تلاوت کی۔
Dec 26 2025 , 05:37
ایکنا: استاد مصطفیٰ اسماعیل کے پوتے نے اپنے دادا کی ریکارڈ شدہ تلاوتوں کو ڈیجیٹل شکل میں محفوظ کرنے کا اہتمام کیا ہے۔
Dec 25 2025 , 09:50
ایکنا: شیخ الاسلام نے مختلف ادیان کے رہنماؤں کے مابین عالمی چیلنجز سے نمٹنے اور دینی رہنماؤں و مفکرین کی ذمہ داریاں” کے عنوان سے منعقد ہونے والی بین المذاہب مکالمے کی چوتھی نشست کو نہایت ضروری قرار دیا ہے۔
Dec 26 2025 , 05:45
ایکنا: بیلجیم نے باضابطہ طور پر اس مقدمے میں شمولیت اختیار کر لی ہے جو جنوبی افریقہ نے غزہ میں نسل کشی کے ارتکاب کے الزام میں اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالتِ (ICJ) میں دائر کیا ہے۔
Dec 25 2025 , 09:56
استغفار قرآن کریم میں/6
ایکنا: استغفار کے متعدد اثرات ہیں لیکن استغفار کرنے والوں کا سب سے اہم اور براہِ راست مقصد گناہوں کی بخشش ہے۔
Dec 24 2025 , 05:43
ایکنا: شیخ الازہر نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطین کا قضیہ ناقابلِ انکار ہے، اور مسئلۂ فلسطین اس مقام تک پہنچ چکا ہے کہ اب کسی کے پاس ان جرائم کے خلاف کھڑے ہونے یا ان انسانی المیوں میں شریک ہونے کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں رہا۔
Dec 24 2025 , 05:48
ایکنا: ترقی و ترویجِ ثقافتِ نہج البلاغہ کی سائنسی کمیٹی کا دوسرا اجلاس ارباب سلیمانی اور نہج البلاغہ کے شعبے سے تعلق رکھنے والے اہلِ فکر کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
Dec 24 2025 , 05:51
ایکنا: آصف علی زرداری نے پیر کے روز کاظمین میں حرمِ مطہرِ امامین کاظمینؑ کی زیارت کی جہاں وہ ایک وفد کے ہمراہ موجود تھے۔
Dec 24 2025 , 05:55