تازهترین
دس سے ۱۳ سال کے فلسطینی بچوں نے «براعم القرآن» پروگرام کے تحت قرآن حفظ کیا.
Feb 05 2023 , 08:14
حضرت آیتالله خامنهای نےاعتکاف کمیٹی کے سربراہ سے خطاب میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو خصوصی نصیحت فرمائی ہے۔
Feb 05 2023 , 08:05
ایکنا تھران- مسجدالحرام و مسجدالنبی امور کے سربراہ کے مطابق مسجدالحرام میں بزرگ خواتین کے لیے خصوصی ہال اور خاص سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
Feb 04 2023 , 11:42
ایکنا تھران- زائرین کی بڑی تعداد جشن ولادت امیرالمؤمنین (ع) کے حوالے سے نجف اشرف پہنچ چکی ہے۔
Feb 04 2023 , 11:27
ایکنا تھران- اولف کریسٹرسن نے قرآن سوزی کے بعد ردعمل کے نتیجے میں ردعمل کے بعد مسلمان رہنماوں سے ملاقات کی ہے۔
Feb 04 2023 , 11:51
عباس سلیمی:
ایکنا تھران - قرآنی ماہر نے قرآنی کاروان کو مدافع حرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ قرآن پر ایمان، قرآن کی نصرت اور ولایت پر عقیدہ اس ٹیم کی خاصیت ہے۔
Feb 01 2023 , 09:50
عشرہ انقلاب کے آستانے پر
ایکنا تھران- ایام اللہ اور انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کے حوالے سے حضرت آیتالله خامنهای نے حرم امام خمینی(ره) اور شہدا کے مزار پر حاضری دی۔
Feb 01 2023 , 10:00
کشمیر میں توہین قرآن پاک کے خلاف احتجاج؛
ایکنا تھران- قرآن پاک اور دیگر اسلامی مقدسات کی توہین کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی :مظاہرین توہین قرآن پاک کے خلاف پریس کالونی سرینگر میں احتجاج
Feb 03 2023 , 17:06
ہم سویڈن ، ہالینڈ اور ڈنمارک میں ہوئی توہین قرآن کریم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالم اسلام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنی غیرت اسلامی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے قرآن اور قرآنی تعلیمات کو اور عام کریں۔
Feb 02 2023 , 09:45
ایکنا تھران- مختلف ممالک کے آرٹسٹوں کی شرکت کے ساتھ قرآنی ملایشین رستو فاونڈیشن کی فیسٹیول پوتراجایا میں اختتام پذیر ہوچکی ہے۔
Feb 01 2023 , 09:55
ایکنا تھران- پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے دوران مزید پیشرفت سامنے آئی ہیں۔
Feb 03 2023 , 16:56
ایکنا تھران- سولویں بین الاقوامی مقابلہ «إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفازاً» جو بین الاقوامی چینل الکوثر پر منعقد ہوتا ہے اس کے رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔
Feb 01 2023 , 10:06