بین الاقوامی معارف اسلامی یونیورسٹی کے لیے ترکی کی کاوش

IQNA

بین الاقوامی معارف اسلامی یونیورسٹی کے لیے ترکی کی کاوش

8:58 - June 09, 2023
خبر کا کوڈ: 3514439
ترک دیانت پارٹی کے سابق سربراہ اور عالمی علما الاینس کے رکن محمد گورمز نے قطر کے دورے پر کہا کہ استنبول میں بین الاقوامی معارف اسلامی یونیورسٹی بنانے پر کام ہورہا ہے۔

ایکنا نیوز- عالمی علما الائنس ویب سائٹ کے مطابق ترکی دیانت پارٹی کے سابق سربراہ محمد گورمز نے قطر کا دورہ کیا جہاں عالمی علما الائنس کے جنرل سیکریٹری علی قرہ داغی نے انکا والہانہ استقبال کیا۔

 

گورمز کو قطر کی حمد یونیورسٹی کے شعبہ معارف اسلامی نے دورے کی دعوت دی ہے جہاں انہوں نے نشست بعنوان" سرچشمے کی بنیاد، مستقبل کے علما کیسے بنیں" میں خطاب کیا۔

 

محمد گورمز نے خطاب میں تھنک ٹینک بارے خطاب کیا اور کہا: تین سو طلبا دنیا کے تیس ممالک سے یہاں ایم اے اور پی ایچ ڈی میں مصروف عمل ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: جب سے محمد سلطان محمد فاتح نے استنبول کو فتح کیا انہوں نے علما کو شہر میں دعوت دی اور اس کو علما مرکز میں تبدیل کیا۔

 

محمد گورمز، رئیس سابق سازمان دیانت ترکیه در دیدار با اعضای اتحادیه جهانی علمای مسلمان

 

اس نشست میں استنبول میں بین الاقوامی معارف اسلامی یونیورسٹی کے قیام پر غور کیا گیا، اس یونیورسٹی کے قیام کا مقصد اسلامی اقدار کی ترویج ہے۔/

 

4146170

 

نظرات بینندگان
captcha