ایکنا نیوز کے مطابق آستان حسینی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایام محرم کے حؤالے سے حرم میں موجود سرخ فرش بچا دیا گیا ہے۔
ہر طرف بینر اور دیگر علموں سے صحن و سرای حرم حسینی کو سیاہ پوش کردیا گیا ہے جہاں عزائے امام حسین(ع) کے حوالے سے عزاداران ابا عبدالله(ع) حاضری دیں گے۔/
ویڈیو
:
4155384