قرآن کا مخاطب با سلیقہ اور سنجیدہ لوگ

IQNA

قرآن کیا ہے؟ / 21

قرآن کا مخاطب با سلیقہ اور سنجیدہ لوگ

5:45 - August 09, 2023
خبر کا کوڈ: 3514748
ایکنا تھران: ایک اہم بحث جو اہل علم کے درمیان جاری ہے وہ مخاطبین آیات قرآن ہیں کہ قرآن کا مخاطب کونسے لوگ ہیں؟

ایکنا نیوز- امیرالمومنین امام علی(ع) نهج البلاغه نے ان لوگوں کی بعض خصوصیات کی طرف اشارہ کرکے کام آسان کردیا ہے. آپ خطبه‌ 154 میں فرماتے ہیں:« فِيهِمْ كَرَائِمُ الْقُرْآنِ وَ هُمْ كُنُوزُ الرَّحْمَنِ ؛ انکے حق میں ہیں ایات کریمہ. وہ خدا کے خزانے ہیں».

امیرالمومنین ع اس میں مخاطبین کی صفات کو واضح فرماتے ہیں:«ہم لباس کی طرح کو جسم کے قریب ہے رسالت سے قریب ہیں، ہم یاران نبوت اور انکا خزانہ رکھنے والے اور انکے دروازے ہیں.... ». اور پھر انکی نشانیاں بیان کرتے ہیں۔

درحالیکہ حضرت امیر نے انکی خصوصیات کا ذکر کیا ہے اور اس میں انکی جانب واضح اشارہ موجود ہے تاہم لفظ «ہم ہیں...» کا معنی واضح نہیں. شاید ہم سے انکی مراد صحابہ ہوں جنمیں آپ خود عظیم ترین میں شامل ہے۔

آیت تطھیر کو دیکھتے ہوئے جس پر معصومین کی تاکید اور اشارے موجود ہیں ہم سے مراد اہل بیت رسول اللہ ہے جنکی شان میں آیات قرآن نازل ہوئی ہیں، ارشاد ہوتا ہے: « إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا ؛ خدا چاہتا ہے کہ نجاست اور گندگی کو کو تم اہل بیت سے دور رکھے اور تم کو مکمل پاک کردے»(احزاب:33)

بعض آیات و روایات موجود ہیں جس سے کافی کچھ معلوم ہوتا ہے مثال کے طور پر: عبدالله ابن کثیر  امام جعفر صادق(ع) سے اس آیت کی شان کے بارے میں پوچھتا ہے تو آپ فرماتے ہیں: یہ آیت شان رسول گرامی (ص)، امام علی(ع)، حضرت فاطمه زهرا(س)، امام حسن و امام حسین (ع) میں اتری ہے۔ جب رسول گرامی دنیا سے رخصت ہوتے ہیں تو امیرالمومنین (ع) امام بنتے ہیں اور انکے بعد امام حسن اور پھر امام حسین (عیلهما السلام) امام بنتے ہیں. اور پھر آیت «و اولو الارحام بعضهم اولی ببعض؛ رشتے دار کتاب میں زیادہ سزاوار ہیں»(انفال: 75) اجرا شد و علی ابن الحسین (ع) 

اس حوالے سے کہ ایمہ امام حسین اور پھر امام سجاد سے ہیں اور ایکدوسرے کے جانشین بنتے رہے ہیں روایات موجود ہیں لہذا انکی اطاعت خدا کی اطاعت کی طرح لازم ہے اور ان کی نافرمانی خدا کی نافرمانی ہے۔

 جیسے کہ ذکر ہوا کہ امام خدا کی طرف سے انتخاب شدہ ہے اور امام کی شھادت کے بعد انکا فرزند اس پر فایز ہوا  اور یہ سلسلہ خدا کی مرضی و منشا کے مطابق ہے۔

ان رویات سے معلوم ہوتا ہے کہ مخاطب قرآن پنجتین آل عبا ہیں جنکی طرف اشارہ ہوچکا ہے۔/

نظرات بینندگان
captcha