بچوں کو نماز کی طرف راغب کرنے کی ترک مئیر کی کاوش+ تصاویر

IQNA

بچوں کو نماز کی طرف راغب کرنے کی ترک مئیر کی کاوش+ تصاویر

7:34 - August 27, 2023
خبر کا کوڈ: 3514844
ایکنا ترکی: ترک شهر جانیک کے مئیر نے بچوں کو نماز کی طرف راغب کرنے کے لئے مسجد میں عمدہ کاوش کی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الجزایر کے مطابق «آئیے بچوں مسجد جاتے ہیں، خوشی کے ساتھ گیم کھیلتے ہیں» کے عنوان سے پروگرام ترتیب دیا ہے جس میں تیس دن تک روزانہ حاضری کے بعد انکو سائیکل کا تحفہ دیا جاتا ہے۔

 

جائیک شھر کے مئیر نے تصاویر شئیر کی ہیں جنمیں بچوں کو تحفے دیا گیا ہے اور اس پروگرام میں 1160 سائیکل گفٹ کیا گیا ہے۔

 

سینکڑوں بچوں نے اس تقریب میں شرکت کی اور مرکزی پروگرام شھر جائیک کے مرکزی میدان عدنان مندرس میں منعقد ہوئی جہاں بچوں کی جوش و خروش قابل دید تھی۔

 

مئیر جانیک نے ٹوئٹر میں کہا ہے کہ بچوں نے اس پروگرام میں بھرپور شرکت کی اور پانچ وقت کی نماز پابندی کے ساتھ ادا کی اور ہم نے تحفوں کے ساتھ انکی حوصلہ افزائی کی۔

 

ابتکار یک شهرداری در ترکیه برای تشویق کودکان به نماز خواندن + عکس

 

ابراهیم صندوقچی کے مطابق اس مہم میں کوشش کی گیی ہے  کہ بچوں کو اخلاقیات، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے ساتھ زندگی کی مشق سکھائی جائے۔

شهر جانیک شمالی ترکی کا شہر ہے جو سامسن بندرگاہ کے کنارے بلیک سی کے ساتھ واقع ہے۔/

.

ابتکار یک شهرداری در ترکیه برای تشویق کودکان به نماز خواندن + عکس

 

 

4165001

 

ٹیگس: ترکی ، نماز ، بچے ، مسجد ، تحفہ
نظرات بینندگان
captcha