اقبال لاهوری نے اکیلے «تحریک بیداری اسلامی» کا پرچم بلند کیا

IQNA

ایکنا رپورٹ نشست کتاب «باقیات اقبال»

اقبال لاهوری نے اکیلے «تحریک بیداری اسلامی» کا پرچم بلند کیا

6:53 - November 12, 2023
خبر کا کوڈ: 3515268
ایکنا دھلی: بین الاقوامی هندیران نے یوم اقبال کی مناسبت سے «باقیات اقبال» اجلاس منعقد کیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق ادبی گروہ ھندیران نے شاعر مشرق کے حوالے سے کتاب «باقیات اقبال» بقلم سید تقی عابدی کی کتاب جو اقبال کی ایک سو چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت کی رونمائی منعقد ہوئی۔

اس پروگرام کی نظامت علی رضا قزوہ اور سید مسعود علوی تبار نے انجام دیا جو ہندیران گروپ کی جانب سے منعقد کیا گیا۔

 

اقبال؛ اور اہل ایران

اس نشست میں معروف ایرانی شاعر علی‌رضا قزوه شاعر جو علامہ اقبال کی شان میں نذران عقیدت پیش کیا اور کہا: اقبال کے آثار انقلاب سے قبل اور بعد ہر دور میں پذیرایی حاصل کی ہے اور اہم شخصیات جیسے ڈاکٹر شریعتی  اور

علامه شهید آیت‌الله مطهری نے انکے حوالے سے کافی کچھ لکھا. رهبر انقلاب حضرت آیت‌الله خامنه‌ای بھی اقبال کے خاص چاہنے والوں میں شامل ہے۔

علی‌رضا قزوه نے کتاب «باقیات اقبال» کے حوالے سے کہا: استاد سید تقی عابدی جو کینیڈا میں رہتا ہے تاہم انڈین ہے  وہ پاکستان میں بھی جانی پہچانی شخصیت ہے اور انہوں نے نایاب شعروں کا مجموعہ پیش کیا ہے، اس میں اردو کے علاوہ فارسی اشعار بھی ہیں، میں تمام اقبال دوست افراد کو تاکید کرتا ہوں کہ عابدی کی اس کاوش کو دیکھے۔

 

در حال تکمیل / رهبری؛ اقبال لاهوری را به لحاظ تفکری یکی از معماران انقلاب می‌داند

۔

سیدتقی عابدی نے تقریب میں کتاب کے بارے میں کہا: ہم سب جانتے ہیں کہ  اقبال لاهوری ایک ناومور دانشور، فلاسفر اور صاحب بیان شخصیت تھے جنہوں نے امت کی بیداری کے لیے شاعری کا سہارا لیا اور حکیم امت نے پوری کوشش کی کہ اردو اور فارسی شاعری کی شکل میں کاوش کی اور میں نے بھی کوشش کی ہے کہ انکے انکے کلام کو جو شایع نہ ہوسکا انکو جمع کرکے کتاب «باقیات اقبال» میں جمع کیا۔

پاکتانی شاعر سیدحسن رضا نقوی نے تقریب سے خطاب میں کہا: باقیات اقبال اردو زبان میں ہے جس کو جھلم پبلشر نے شایع کی ہے اور اس کو پاکستان اور ہندوستان میں کافی پذیرائی ملی ہے۔/

 

4181097

نظرات بینندگان
captcha