شیخ الازهر: قرآن نے ماحولیات بارے حکم دیا ہے

IQNA

شیخ الازهر: قرآن نے ماحولیات بارے حکم دیا ہے

5:56 - December 06, 2023
خبر کا کوڈ: 3515429
ایکنا قاہرہ: شیخ الازهر نے خطاب میں کہا کہ قرآن کریم ماحولیات کے احترام کی دعوت دیتا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الاهرام، کے مطابق احمد الطیب، شیخ الازهر نے ماحؤلیات کے حوالے سے چینلجیز کی طرف اشارہ کرتے ہویے تمام لوگوں سے اس بارے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے ویڈیو کانفرنس میں ماحؤلیات تبدیلی بارے بین الاقوامی کانفرنس جو دبئی مین منعقد کی گیی ہے اس میں انوائرمینٹل دفاع پر تاکید کی۔

شیخ الازهر نے ماحولیات بارے ایشو کو مستقبل کے لیے ایک سنجیدہ خطرہ قرار دیا۔

 

انکا کہنا تھا: اسلام ماحولیات  کے بارے میں نظریہ پیش کرتا ہے اور اس کے مطابق روئے زمین پر تمام زندہ مخلوقات اور سمندری مخلوقات کے بارے میں احکام موجود ہیں۔

 

شیخ الازهر کا کہنا تھا: ماحولیات بارے فرمان الھی مختصر انداز میں پیش ہوا ہے جہاں رب العزت مومنین اور غیر مومنین  سے خطاب کرتا ہے کہ وہ جو کچھ روئے زمین پر انجام دیتے ہیں اس کی اصلاح کریں جیسے دیگر فساد بارے خبردار کیا گیا ہے۔

انکا کہنا تھا: قرآن کریم میں ایسی آیات موجود ہیں جسمیں ماحولیات بارے احترام کا کہا گیا ہے۔/

 

 

4185906

نظرات بینندگان
captcha