ترکی؛ خانه کعبه کے قدیم غلاف کی مرمت سازی

IQNA

ترکی؛ خانه کعبه کے قدیم غلاف کی مرمت سازی

خانہ کعبہ کے قدیم غلاف کی مرمت سازی کی تقریب ترک شھر بورسای کی جامع مسجد کے میوزیم میں منعقد کی گیی۔ یہ غلاف پانچ سو سال پرانا ہے۔

ٹیگس: ترکی ، غلاف ، کعبہ