ٹیگس - تلاوت قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
تلاوت قرآن
ایکنا تھران: ماہرین تلاوت قرآن کے مطابق مصری مسلم مسیحی عوام کی وحدت میں قاری محمد رفعت کی تلاوت کا اہم کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514276    تاریخ اشاعت : 2023/05/10

ایکنا تھران: سوره مبارکه کهف کو موسقی کے سر آمازیغی میں کرنے پر مراکشی گلوکار پر شدید اعتراضات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514214    تاریخ اشاعت : 2023/05/01

ایکنا کی سیاست کا اہم جز مخاطبین قرآن کے معیار تلاوت کو ارتقا بخشنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514188    تاریخ اشاعت : 2023/04/26

علوم و معارف قرآن سے استفادے کا بہترین وقت رمضان المبارک یعنی نزول قرآن کا وقت ہے اور اسی مناسبت سے ایکنا نے عالم اسلام کے معروف قرآء کی تلاوت نشر کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے اسی حوالے سے تلاوت سوره مبارکه بقرہ آیت 185 «احمد سلیمان السعدنی» کی آواز میں پیش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514127    تاریخ اشاعت : 2023/04/16

تلاوت قرآن کا ھنر / 30
دوسری جنگ عظیم کے دوران کینڈین پائلٹ قاری رفعت کی آواز کا دلدادہ بن جاتا ہے اور یہاں سے انکی اسلام قبولیت کا راستہ ہموار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514053    تاریخ اشاعت : 2023/04/05

ایکنا تھران: ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن اور قرآن مجید سے انس کی نورانی محفل میں ممتاز قاریوں، قرآن کے اساتذہ اور قرآن کے چاہنے والوں کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ قاری کا مقصد سننے والوں اور اپنے آپ پر اثر ڈالنا ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3513988    تاریخ اشاعت : 2023/03/24

ایکنا تھران: مانچسٹر پلئیر امیر ابراگیموف کی تلاوت کی ویڈیو کو زبردست پذایرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513957    تاریخ اشاعت : 2023/03/17

تلاوت قرآن کا ہنر/ 29
کم ایسے قاری ہوں گے جو مصری قاری شیخ صیاد کی طرح آواز و لحن کے مالک ہو جنکا خاص انداز تھا جو شاندار تلاوت کی وجہ سے ہیرے کا گلا کہا جاتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3513925    تاریخ اشاعت : 2023/03/13

تلاوت قرآن کا ہنر/ 26
قرآن و قرآت کی طرف صرف مسلمان ہی مائل نہیں بلکہ اکثر مذاہب کے لوگوں میں قرآن سننے کے شوقین موجود ہیں اور کبھی ان میں ٹیلنٹ بھی نظر آتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513732    تاریخ اشاعت : 2023/02/08

محفل انس با قرآن کریم رستو فاونڈیشن کی تقریب کے ہمراہ ملایشیاء کے پوتراجایا میں منعقد کی گئی جسمیں مصری قاری شیخ احمد عیسی المعصراوی( Ahmad Eissa El Maasarawy) نے تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3513704    تاریخ اشاعت : 2023/02/01

تلاوت قرآن کا ہنر/ 24
ایکنا تھران- مصری قاری«عبدالعزيز اسماعيل احمد الصياد» منفرد قاریوں میں شمار ہوتا ہے جو عوام میں بیحد پسندیدہ تصور کیا جاتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3513691    تاریخ اشاعت : 2023/01/30

تلاوت قرآن کا ہنر/ 23
شحات محمد انور معروف ترین مصری قراء میں شمار ہوتا ہے جنکی ایسی صلاحیت تھی کہ کم عمری ہی میں استاد کے نام سے مشہور ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513674    تاریخ اشاعت : 2023/01/26

قرآن سوزی کے خلاف؛
ایکنا تھران- سوئیڈن میں شدت پسندت سیاست داں راسموس پلاڈن کی جانب سے قرآن سوزی کے خلاف سوئیڈن سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ ہوا جہاں تلاوت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3513668    تاریخ اشاعت : 2023/01/25

تلاوت قرآن کا ہنر/ 22
ایکنا تھران- مصری قاری عبدالعزیز عکاشه کی شہرت اور تلاوت کی خاص بات یہ ہے وہ آیت کے مطابق تلاوت کا انداز تبدیل کرلیتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3513666    تاریخ اشاعت : 2023/01/25

تلاوت قرآن کا ہنر/21
مصری قاری طه الفشنی کی آواز کا صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ غیرمسلم بھی دلدادہ تھے انکی پرکشش آواز کے مصری سیاست دان بھی عاشق تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513657    تاریخ اشاعت : 2023/01/24

تلاوت قرآن کا ہنر/ 20
جنوبی مصر کے قاری استاد احمد الرزیقی جو استاد عبدالباسط و استاد منشاوی سے متاثر تھے انہوں نے ایسے طرز ایجاد کیے جس نے انکو شہرہ آفاق بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3513642    تاریخ اشاعت : 2023/01/22

تلاوت قرآن کا ہنر/ 19
ایکنا تھران- «محمداحمد عمران»، مصری قاری اور مبتھل ہے جس نے ایک سال کی عمر میں بینائی کھودی تاہم ماں کی دعاوں سے عالمی شہرت یافتہ بنے۔
خبر کا کوڈ: 3513577    تاریخ اشاعت : 2023/01/12

تلاوت قرآن کا ہنر/ 16
بعض قرآء کی پوری کوشش صرف الفاظ کی درست ادائیگی پر صرف ہوتی ہے جب کہ قاری عبدالباسط سادہ الفاظ کی ادائیگی کے ہمراہ معنوی جذبات کے ساتھ تلاوت کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3513399    تاریخ اشاعت : 2022/12/21

تلاوت قرآن کا ہنر/ 15
ایکنا تھران-«شیخ محمود البجیرمی» تجربہ کار مصری قاریوں میں شمار ہوتا ہے جنکا ذکر کم آتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3513387    تاریخ اشاعت : 2022/12/19

تلاوت قرآن کا ہنر/ 6
ایکنا تھران- خاص طرز تلاوت کے مالک مصری قاری محمد رفعت سے متاثر «کامل یوسف بهتیمی» ہے جنہوں نے تلاوت سن کر قرات کا کمال حاصل کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3513363    تاریخ اشاعت : 2022/12/15