ٹیگس - رستو فاونڈیشن

iqna

IQNA

ٹیگس
رستو فاونڈیشن
محفل انس با قرآن کریم رستو فاونڈیشن کی تقریب کے ہمراہ ملایشیاء کے پوتراجایا میں منعقد کی گئی جسمیں مصری قاری شیخ احمد عیسی المعصراوی( Ahmad Eissa El Maasarawy) نے تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3513704    تاریخ اشاعت : 2023/02/01

انور ابراهیم نے عالمی قرآنی رستو فیسٹیول کا دورہ کیا اور ایرانی فن کاروں کے آثار کو دیکھا، انکے ہمراہ ایرانی سفیر اورعی کریمی اور ایران کے ثقافتی سفیر بھی ہمراہ تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513694    تاریخ اشاعت : 2023/01/30

نشریاتی ادارے «نشر القرآن» جو رستو فاونڈیشن سے وابستہ ہے عظیم ترین قرآنی پبلیکیشن میں شمار ہوتا ہے جہاں ان دنوں عالمی قرآنی فیسٹیول جاری ہے اور ملک بھر سے عاشقان قرآن شریک ہوتے ہیں اس مرکز میں دو حصے ہیں ایک جدید مشینری سے اشاعت کا شعبہ اور دوسرا حصہ آرٹ گیلری جہاں خطی نسخوں کی کاپی رکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513656    تاریخ اشاعت : 2023/01/23

عراقی سفارتی ایمبیسیڈر ایکنا سے:
ایکنا تھران- عراقی ثقافتی نمایندہ احلام نعمه لفته کا کہنا تھا کہ بعض افراد کے لئے دوسرے ممالک میں جانا آسان نہیں ہوتا لیکن ملایشین فیسٹیول میںن انکو موقع ملتا ہے کہ وہ یہاں آئے اور بین الاقوامی آرٹ سے آشنا ہوجائے۔
خبر کا کوڈ: 3513643    تاریخ اشاعت : 2023/01/22

ایرانی قاری کی تلاوت سے:
ایکنا تھران- عالمی قرآنی رستو آرٹ فیسٹیول رستو قرآنی پبلیکشن مرکز پوتراجایا میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513633    تاریخ اشاعت : 2023/01/21

رستو فاونڈیشن سربراہ ایکنا سے:
ایکنا تھران- عبداللطیف میراسا کے مطابق رستو فیسٹیول قرآنی آرٹ کے لیے بہترین فرصت ہے ہماری کوشش ہے کہ سب لوگ اسلامی اور قرآنی ثقافت سے آشنا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3513628    تاریخ اشاعت : 2023/01/19