ٹیگس - ترکی

iqna

IQNA

ٹیگس
ترکی
ترکی کے جنگجویانہ اقدام سے روس-یوکراین بحران کا دایرہ وسیع ہوسکتا ہے۔ ماہرین کا انتباہ
خبر کا کوڈ: 3511408    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں کے متعدد طلباء اور طالبات کے ایک گروپ نے اپنے دورہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مشہد مقدس میں رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کا بھی وزٹ کیا.
خبر کا کوڈ: 3511233    تاریخ اشاعت : 2022/02/01

بین الاقوامی گروپ:عرب لیگ کے وزراء خارجہ نے ہنگامی اجلاس کے اختتام پر اپنے ایک بیان میں عراق کی سرزمین پر ترک فوجیوں کے داخل ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عراقی سرزمین سے ترک فوج کے فوری طور پر خارج ہونے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3469551    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کے روز ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے تمام ملکوں اور اداروں کو داعش دہشت گرد گروہ کی کسی بھی طرح کی مدد کرنے پر خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3465441    تاریخ اشاعت : 2015/12/18

بین الاقوامی گروپ: محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پیرس میں ہونے والے دھماکے شام اور فلسطین کی صورتحال سے توجہ ہٹانے کی کوشش تھی اور پیرس دھماکوں کا سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کو ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3460566    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

بین الاقوامی گروپ: باغچه ‌لی نے واقعہ کربلا کو اہم قرار دیتے ہوئے اسے ناقابل فراموش قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3422828    تاریخ اشاعت : 2015/10/31

بین الاقوامی گروپ: ترکی میں حزب اختلاف نے حکومت پر رجعت پسند عرب حکومتوں کی پیروی کا الزام لگایا ہے
خبر کا کوڈ: 3385967    تاریخ اشاعت : 2015/10/16

بین الاقوامی گروپ: ترکی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے روس سمیت ہر ملک کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3383259    تاریخ اشاعت : 2015/10/09

بین الاقوامی گروپ:داعش نے شام سے یورپ اور دوسرے ملکوں کی طرف ہجرت کرنے والےمہاجرین کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے ان کی نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3362479    تاریخ اشاعت : 2015/09/14

بین الاقوامی گروپ:کرد فورسز نے شمالی شام کے علاقوں میں داعش کی ایسی مختلف سرنگوں کا انکشاف کیا ہے جو اس علاقے کو ترکی سے ملاتی ہیں
خبر کا کوڈ: 3341574    تاریخ اشاعت : 2015/08/12

بین الاقوامی گروپ: صوبہ ریزہ میں قلہ کوہ کے خوبصورت مقام پر مسجد مکمل کرلی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3340292    تاریخ اشاعت : 2015/08/09

بین الاقوامی گروپ: ترکی کی موجودہ حکومت ایک طرف نئے انتخابات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے تو دوسری طرف اس نے کردوں اور داعش کے خلاف جنگ کا محاز بھی کھول دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3336270    تاریخ اشاعت : 2015/07/28

بین الاقوامی گروپ: انگریزی اخبار گارڈین کے مطابق ترک حکومت اور داعش میں تعلقات کے شواہد موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 3336018    تاریخ اشاعت : 2015/07/28

بین الاقوامی گروپ: ترکی کے مذہبی امور کے ادارے کے سربراہ نے انکارا میں چینی سفیر سے ملاقات میں چین میں مسلمانوں کی حالت زار کو افسوسناک قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3335554    تاریخ اشاعت : 2015/07/27

بین الاقوامی گروپ: رومانیہ کے مفتی نے مسجد کی تعمیر کے لیے ترکی کی مدد کی تعریف اور رومانیہ میں مسلمانوں کے حقوق کی رعایت کرنے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 3330243    تاریخ اشاعت : 2015/07/20

بین الاقوامی گروپ: اختتامی تقریب میں اعلان کے مطابق ایرانی قاری حبیب صداقت تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب ہوئے
خبر کا کوڈ: 3326498    تاریخ اشاعت : 2015/07/11

بین الاقوامی گروپ: ترکی میں جاری قومی قرآنی مقابلہ وزارت مذہبی امور کے تعاون سے «چوروم» شہر کی جامع مسجد میں منعقد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3321259    تاریخ اشاعت : 2015/06/30

بین الاقوامی گروپ:پوری دنیا کا اس بات پر کامل یقین ہے کہ امریکہ، سعودی عرب ، قطر اور ترکی 4 سال سے شام میں داعش دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں جبکہ عراق میں وہ ایک سال سے داعش کی حمایت میں مشغول ہیں مذکورہ ممالک کی حمایت کے بغیر داعش کا کوئی وجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3318257    تاریخ اشاعت : 2015/06/24

بین الاقوامی گروپ:پاکستان یمن میں جاری کشیدگی ختم کرنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3116062    تاریخ اشاعت : 2015/04/10

بین الاقوامی گروپ: نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترکی اور علاقے میں داعش کی سرگرمیوں پر ترک حکام چشم پوشی سے کام لے رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3013762    تاریخ اشاعت : 2015/03/20