ھرات میں ہفتہ وحدت کے موقع پر «صلح» نمایش کا انعقاد

IQNA

ھرات میں ہفتہ وحدت کے موقع پر «صلح» نمایش کا انعقاد

8:06 - November 12, 2019
خبر کا کوڈ: 3506845
بین الاقوامی گروپ- صلح آرٹ گروپ کی جانب سے ہفتہ وحدت کے موقع پر بقائے باہمی کے حوالے سے نمائش منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- افغان نیوز ایجنسی «صدای افغان» کے مطابق ھرات صوبے کے مختلف اسکولوں کے تعاون سے نمائش ایرانی ثقافتی مرکز میں منعقد کی گیی۔

 

ھرات میں ایرانی ثقافتی مرکز کے سربراہ علی‌اصغر رضایی دستجردی نے تقریب سے خطاب میں کہا: صلح گروپ کی جانب سے مذکورہ نمایش سات بار منعقد ہوچکی ہے ۔

 

انکا کہنا تھا: تھیٹر نمایش کا مقصد اقوام میں وحدت اور دوستی پیدا کرانا ہے جو عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے منعقد کی گیی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ ہر سال ہفتہ وحدت کے موقع پر ایرانی قونصلیٹ کے ثقافتی شعبے کے تعاون سے وحدت بخش پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔/

3856154

 

نظرات بینندگان
captcha