انڈین باپردہ ٹیچر اور نادار بچوں کی خدمت کا جذبہ

IQNA

انڈین باپردہ ٹیچر اور نادار بچوں کی خدمت کا جذبہ

15:54 - January 27, 2023
خبر کا کوڈ: 3513679
ایکنا تھران- «الفت بانو»، ٹریک سوٹ میں ایک عشرے سے ناداروں بچوں کی تربیت کررہی ہے تاکہ وہ غربت سے چٹھکارا حاص کرسکے۔

ایکنا- خبر رساں ادارے  Awaz The Voice، کے مطابق بڈگام کے چھوٹے سے گاوں میں سرینگر کے خوش نما مضافات میں الفت بانو ہر روز اپنے گھر کے ساتھ میدان میں آتی ہے تاکہ بچوں کو تربیت دے سکے۔

الفت بانو ایک باپردہ مسلمان خاتون ٹیچر ہے جو ٹریک سوٹ میں ایک عشرے سے خاص جذبے کے ساتھ یہ کام کررہی ہے۔

 

الفت کا اس بارے میں کہنا تھا: میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں، فٹبال ایک سستا گیم ہے جب کہ دیگر اسپورٹس میں کافی سرمایے کی ضرورت ہوتی ہے، ہم نے یہ کوشش کی اور ہمارے ہمسایے ساتھ ملتے گیے اور کم ترین سہولیات کے ساتھ یہ سلسلہ چل رہا ہے۔

 

الفت و تمرین فوتبال با بچه ها

 

 

الفت جو کشمیر یونیورسٹی میں کام بھی کرتی ہے انہوں نے جموں کشمیر کونسل کو قایل کرنے کی کوشش کی ہے کہ وہ اس کام میں تعاون کریں، الفت اس وقت روزانہ چار سو بچوں کو بڈگام میں تربیت دے رہی ہے۔

انکا ہدف جموں کشمیر کے بچوں کو اس حد تک فٹبال میں آگے لانا ہے کہ وہ ایک روشن مستبقل کے لیے امیدوار بن سکے۔/

 

4116694

نظرات بینندگان
captcha