ایکنا نیوز- ادارہ نشر وآثار حضرت آيتالله العظمی سيدعلی خامنهای کے مطابق رهبر انقلاب اسلامی، نے حالیہ دنوں یورپی ممالک میں توہین قرآن کی شدید مذمت کی ہے
رهبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ کہ اس توہین سے ثابت ہوتا ہے کہ اسلام سے دشمنی استکبار کی اصل حقیقت ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام حریت پسند افراد اس توہین آمیز سیاست اور نفرت انگیز اقدام کے مقابل متحد ہوجائے۔
حضرت آیتالله خامنهای کا بیان انکی ویب سائٹ KHAMENEI.IR کے مطابق ٹوئیٹر پرآیا ہے:
«آزادی کے نام پر دیوانہ وار قرآن کی توہین کا مقصد اسلام و قرآن سے استکبار کی دشمنی ہے تاہم قرآن سے بڑھتی دشمنی کے باوجود مستبقل اسلام سے متعلق ہے، دنیا کے تمام حریت پسنددوں اور مسلمانوں کو اس توہین و نفرت انگیز اقدام کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔
4117338