جنگ غزه، قرآن اور مغرب میں اسلام کا پھیلاو

IQNA

جنگ غزه، قرآن اور مغرب میں اسلام کا پھیلاو

5:45 - December 11, 2023
خبر کا کوڈ: 3515462
ایکنا: بدترین مناظر نے مغربی ممالک میں عوام کو اسلام کی طرف مائل کردیا ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک طرف جہاں غزہ میں بدترین مظالم جاری ہیں وہی مغربی ممالک میں اسلام کی طرف تحقیق کا رجحان بھی پیدا ہورہا ہے۔

عربی 21 نیوز کے مطابق عبدالله حمد الأزرق لکھتا ہے: ایک امریکن مسلمان نے امریکی بحریہ میں ایک دوست کو قرآن کا ترجمہ دیا اور اس نے اس کا مطالعہ کرکے کہا کہ لگتا ہے رسول گرامی سمندر  أمور سے آگاہ تھا، سورہ نور آیت 40 میں لکھا ہے: «أَوْ كَظُلُمَاتٍ فِي بَحْرٍ لُجِّيٍّ يَغْشَاهُ مَوْجٌ مِنْ فَوْقِهِ مَوْجٌ مِنْ فَوْقِهِ سَحَابٌ ظُلُمَاتٌ بَعْضُهَا فَوْقَ بَعْضٍ إِذَا أَخْرَجَ يَدَهُ لَمْ يَكَدْ يَرَاهَا وَمَنْ لَمْ يَجْعَلِ اللَّهُ لَهُ نُورًا فَمَا لَهُ مِنْ نُورٍ:

یا انکے کام تاریکیوں کی طرح ہے جو گہرے سمندر میں ہے جو ایک کے اوپر دوسرے موج نے اس کو چھپایا ہے جیسے تاریکی اور کے اوپر دوسرا لہر، جب غرق ہونے والا اپنا ہاتھ نکالتا ہے تو سختی سے اسکو دیکھتا ہے اور خدا جس کو نور نہ بخشے اس کے لیے کوئی نور نہیں۔

 

اور جب یہ مسلمان اپنے امریکی دوست سے ملتا ہے اس سے پوچھتا ہے ، کیا تمھارے پیغمبر ایڈمرل تھے، مسلمان کہتا ہے کہ نہیں، اس سے کہتا ہے کہ یہ کتاب رب نے اس پر اتاری ہے۔

اس جواب سے وہ حیرت میں پڑھتا ہے کیونکہ جس طرح سے اس میں سمندری طوفان کا ذکر آیا ہے صرف سمندری ماہرین جانتے ہیں اور یہی کافی ہے کہ اس کو ہستی کے خالق نے اتارا ہے، اور یوں وہ اسلام قبول کرتا ہے۔

 

قرآن سے آشنائی اور مغرب میں اسلام کا پھیلاو

تحقیق کے مطابق مغرب میں جس چیز نے لوگوں کو اسلام کی طرف مائل کیا ہے وہ قرآن سے آشنائی ہے۔

ایک اور تحقیق میں معلوم ہوا کہ کچھ لوگ اذان کی وجہ سے متاثر ہوا اور بعض دیگر لوگ مسلمانوں کے اچھے اخلاق سے متاثر ہوکر اسلام کی طرف مایل ہوئے ہیں۔

تاہم قرآن کا مطالعہ خاص کر ترجمہ پڑھنا اہم دلیل رہی ہے جس سے لوگ اسلام کی طرف مائل ہورہے ہیں۔

 

کٹ استٹونز معروف انگلش موسیقی دان تھے اس نے سورہ اخلاص کا ترجمہ پڑھکر اسلام قبول کیا۔

امریکن ریاضی ٹیچر جفری لانگ، بھی قرآن کے ترجمے سے متاثر ہوا اسلام قبول کرچکا ہے۔

غزہ کی جنگ میں بعض فلسطینیوں کو جب ملبوں سے نکالا گیا تو جب انہیں معلوم ہوا کہ انکے کوئی قریبی رشتہ دار شہید ہوچکا ہے تو وہ سکون سے کہتے " الحمدوللہ"  اس چیز نے مغربی دنیا کو کافی متاثر کیا۔

یورپ میں اسلامی فاونڈیشن کے سربراہ عبدالله بن منصور، کہتا ہے کہ غزہ پر وحشیانہ حملوں کے بعد صرف فرانس میں بیس ہزار لوگ قرآن پڑھ کر اسلام قبول کرچکے ہیں۔

 بلاشک خدا نے آیت ۴۷ سوره محمد(ص) میں درست فرمایا ہے : «وَإِنْ تَتَوَلَّوْا يَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُونُوا أَمْثَالَكُمْ: و اگر تم  [خدا] سے منہ موڑ لوگے تو خدا دوسرے لوگوں کو لائے گا جو تمھارے جیسے نہیں۔/

 

4186750

ٹیگس: مغرب ، اسلام ، قرآن ، غزہ
نظرات بینندگان
captcha