ٹیگس - مغرب

iqna

IQNA

ٹیگس
مغرب
ایکنا: انجمن فتوی یورپ کے ڈپٹی نے مغرب ی الزامات کے حوالے سے جوابات میں کہا کہ غزہ کی جنگ سے اسلام کی طرف رجحان میں تیزی آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516092    تاریخ اشاعت : 2024/03/24

علامہ مقصود علی ڈومکی؛
ایکنا: پاکستان کی مسلم خواتین حجاب میں سیرت حضرت و خدیجہ و زینب کبری پر گامزن نظر آتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515789    تاریخ اشاعت : 2024/02/03

ایکنا: بدترین مناظر نے مغرب ی ممالک میں عوام کو اسلام کی طرف مائل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515462    تاریخ اشاعت : 2023/12/11

ایکنا ماسکو: سرگئی لاوروف نے مغرب میں نسل پرستی اور اسلام فوبیا میں شدت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مذاہب اور اقدار کی توہین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515004    تاریخ اشاعت : 2023/09/25

امام جمعہ نجف اشرف:
حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ انسانوں کو انسانی اقدار سے دور اور مارڈن زندگی کے خواب دکھانے کی مغرب ی تمام تر کوششوں کے باوجود، آج دنیا خدا کی جانب پلٹ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514379    تاریخ اشاعت : 2023/05/27

ایکنا تھران- یورپ کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر کو روم میں مخالفت کا سامنا کرنا پڑی تاہم پاپ دوم ژان پرسارٹر نے یہاں کا دورہ کیا اور اس کی حمایت کی تو مخالفت ختم ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3513329    تاریخ اشاعت : 2022/12/11

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغرب نے سنکیانگ پر ایغور کے ساتھ چین کے رویے پر تنقید کی جو زمینی حقائق کے مخالف ہے لیکن کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم پر سب نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511208    تاریخ اشاعت : 2022/01/29

بین الاقوامی گروپ: نیو یارک ٹائمز نے انگریزی زبان میں ترجمہ شدہ کالم نشر کیا گیا جس کو کامل داؤد نے فرانسیسی زبان میں لکھا تھا، اس کا ٹائٹل ‘سعودی عرب، جس نے داعش کو بنایا’ کے عنوان سے تھا۔
خبر کا کوڈ: 3459788    تاریخ اشاعت : 2015/12/05

بین الاقوامی گروپ: ابوذر ابراهیمی ترکمان کا کہنا تھا کہ ان واقعات کے پیچھے ایک پوشیدہ چیز واضح ہوجاتی ہے اور وہ ہے تعصب
خبر کا کوڈ: 3453932    تاریخ اشاعت : 2015/11/18

بین الاقوامی گروپ: آیت‌الله‌العظمی مکارم شیرازی نے پیرس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے مغرب ی ممالک سے کہا کہ داعش اور ان جیسی تنظیموں کی حمایت بند اور دنیا کو پرامن بنانے میں مدد کریں
خبر کا کوڈ: 3453196    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

بین الاقوامی گروپ: مصری رائٹر اور داستان نویس ابراهیم عبدالمجید نے «محمد رسول الله(ص)» فلم کو مغرب میں اسلامی تعارف کے لیے مفید قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3353856    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ:ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے اعلان کیا ہے کہ اگر جوہری مذاکرات ناکام رہے، تو ایران اپنی یورینیم کی افزودگی کی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3327161    تاریخ اشاعت : 2015/07/12

بین الاقوامی گروپ: امریکی صدر نے مغرب اور اسلام میں جنگ کے شوشے کر رد کرتے ہوئے کہا کہ داعش کا نشانہ بھی خود مسلمان ہے۔اسلامی ممالک جوانوں کو داعش کے جال میں آنے سے روک دیں
خبر کا کوڈ: 2877976    تاریخ اشاعت : 2015/02/21

بین الاقوامی گروپ : مغرب ی عوام کو اسلام سے دور رکھنے کے لیے توہین آمیز خاکوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2764418    تاریخ اشاعت : 2015/01/26

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے یورپ اور امریکہ کے طلباء کے نام ایک اہم انگریزی پیغام میں کہا ہے کہ اسلام کو بنیادی ماخذات اور سرچشموں، قرآن اور سیرت نبوی(ص) سے مطالعہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 2750353    تاریخ اشاعت : 2015/01/23

بین الاقوامی گروپ: -اس وقت مغرب ی میڈیا میں سب سے بڑی خبر فرانسیسی میگزین ”چارلی ایبڈو“ پر ہونے والا حملہ ہے۔ اس حملے میں ہلاک کئے گئے 12 افراد میں سے جس شخص کے سر میں سب سے آخر میں گولی ماری گئی وہ ایک مسلمان پولیس اہلکار تھا جو میگزین کے دفتر کے سامنے اپنی معمول کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہا تھا
خبر کا کوڈ: 2692020    تاریخ اشاعت : 2015/01/10

بین الاقوامی گروپ: «انقلاب اسلامی مغرب میں» کتاب کا عربی ترجمہ اسلامی جمہوریہ ایران کے رایزنی مرکز کے تعاون سے شائع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1472966    تاریخ اشاعت : 2014/11/14

بین الاقوامی گروپ:کینیڈا کے ایک ممتاز سیاسی تجزیہ نگار او ریونیورسٹی پروفیسر کا کہنا ہے کہ سرد جنگ کے دور سے مغرب ی ممالک نے اسلام کے خلاف سخت مہم چھیڑ رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1456626    تاریخ اشاعت : 2014/10/03

بین الاقوامی گروپ:پیٹریک کاک برن کے قلم سے روزنامہ اینڈیپنڈنٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شام میں داعش اور النصرہ فرنٹ جیسے القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروہ زور پکڑتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے یہ خطرہ موجود ہے کہ ان دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیاں صرف شام اور عراق تک محدود نہیں رہیں گی بلکہ مغرب ی ممالک بھی ان کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1403627    تاریخ اشاعت : 2014/05/05