خصوصی علوم حدیث قم لائبریری منفرد کتابخانہ ہے جہاں تازہ ترین کتابیں موجود ہیں اور محققین کے لئے نایاب مواد رکھا گیا ہے جن سے اسلامی دنیا میں حدیث و مدارس ریسرچ کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
جشن ولادت پیغمبر اکرم (ص) و امام جعفرصادق (ع) کی مناسبت سے مسلسل چوتھے سال بدھ کو تھران کے مرکز میدان ولی عصر میں " پیغمبر رحمت" کے عنوان سے جشن منایا گیا۔