ٹیگس - اسلام

iqna

IQNA

ٹیگس
اسلام
ایکنا واشنگٹن: ٹای ڈولاسائن امریکی گلوگار نے مسجد میں نماز ادا کی اور قرآن کا تحفہ وصول کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515390    تاریخ اشاعت : 2023/12/01

ایکنا لندن : اخبار گارڈین لکھتا ہے کہ ٹیک ٹاک پر مھم چل پڑی ہے کہ جوان ویڈیو بنا کر قرآن کی طرف جانے کا اعلان کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515388    تاریخ اشاعت : 2023/11/30

اسلام میں زکات / 6
ایکنا تھران: زکات اسلام ی دستورات میں سے ایک ہے جس کے نتائج اور آثار انفرادی طور پر بھی واضح ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515271    تاریخ اشاعت : 2023/11/13

خاندانی مسائل و مشکلات اور قرآنی راہ حل/ 1
ایکنا: نابرابری اور اور طبقاتی فاصلہ بہت سے گھرانوں کی تباہی کا باعث بنتا ہے اس حوالے سے قرآنی کی رہنمائی پر نظر ڈالتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515244    تاریخ اشاعت : 2023/11/08

اسلام میں حج/ 3
سفر حج کی اتنی اہمیت ہے کہ اگر کوئی اونٹ کسی نجاست کو منہ لگاتے تو اس پر حاجی سفر نہ کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3515195    تاریخ اشاعت : 2023/10/30

اسلام میں زکات/ 3
زکات کی سفارش مختلف مذاہب میں موجود ہے تاہم اسلام میں زکات دیگر مذاہب کے مقابل مختلف انداز میں تاکید شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515177    تاریخ اشاعت : 2023/10/26

اسلام میں خمس/ 3
اسلام میں خمس اور اخلاق و محبت کا گہرا تعلق ہے اور قرآن میں اس بارے نظر ڈالتے ہوئے ان پہلووں کو بہتر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔‏
خبر کا کوڈ: 3515170    تاریخ اشاعت : 2023/10/25

اسلام میں خمس / 2
ایکنا تھران: اسلام کو اعزاز ہے کہ اس میں اخلاق اور اقتصاد پیوستہ ہے جیسے سیاست اور دین مخلوط ہے اسلام میں اخلاقی، اجتماعی اور سیاسی امور پر کافی توجہ دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515120    تاریخ اشاعت : 2023/10/17

حج اسلام میں / 2
ایکنا تھران: خدا کی توفیق سے حاجی کو حج کی سعادت ملتی ہے اور اسی وجہ سے حاجیوں کی خاص ذمہ داریاں ہیں جس کو انجام دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515114    تاریخ اشاعت : 2023/10/16

قرآنی شخصیات/51
ایکنا تھران: عورت کا معاشرے میں بہت بڑا مقام ہے اور اسی لیے رسول اسلام (ص) اس پر توجہ فرماتے.
خبر کا کوڈ: 3515077    تاریخ اشاعت : 2023/10/09

ایکنا ریاض : سعودی کلب کے اسٹار فٹبالر کریم بنزما کی ایک سعودی قومی تقریب میں شرکت پر فرنچ شدت پسند رہنما نے کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515018    تاریخ اشاعت : 2023/09/27

قرآنی شخصیات/ 48
ایکنا تھران: انبیاء کے آنے سے لیکر آج تک کئی ایسے گروہ تھے جو انبیاء اور دین کے مخالف تھے اور سرگرم، قرآن ان میں سے ایک کے انجام کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514986    تاریخ اشاعت : 2023/09/23

ایکنا پیرس: پول پوگبا جو فرانس ٹیم کے علاوہ یونتوس کلب کے اسٹار فٹبالر ہے انہوں نے اسلام لانے کی وجوہات کا ذکر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514949    تاریخ اشاعت : 2023/09/16

قرآنی سورے/ 110
ایکنا تھران: قرآن کے بعض سورتوں میں مستقبل کی خبر دی گیی ہے جیسے پوری دنیا میں اسلام کے پھیلاو کی خبر آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514867    تاریخ اشاعت : 2023/08/31

ایکنا تھران: دنیا بھر میں مسلمان کھلاڑی کوشش کرتے ہیں کہ ایک مسلمان کے طور پر قابل فخر کارنامہ انجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 3514792    تاریخ اشاعت : 2023/08/19

ایکنا تائیوان: مطابق جامع مسجد تایپا خوبصورت طرز معماری کی شاہکار مسجد ہے جو یہاں کی بڑی اور تاریخی مسجد میں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514725    تاریخ اشاعت : 2023/08/05

هالیووڈ کے کافی معروف اسٹار اب تک مشرف بہ اسلام ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514545    تاریخ اشاعت : 2023/07/01

فمینزم الاینس فرانس میں بالادستی کے لیے محجبہ خواتین کی توہین کے ساتھ میدان میں اتر چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514512    تاریخ اشاعت : 2023/06/24

ایران- سعودی معاہدہ
دوسری جنگ عظیم کےبعد برطانیہ کمزور ہوگیا اور امریکہ نے ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کو اپنی خارجہ پالیسی کا حصہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3514493    تاریخ اشاعت : 2023/06/19

امام جمعہ نجف اشرف:
حجت ال اسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ انسانوں کو انسانی اقدار سے دور اور مارڈن زندگی کے خواب دکھانے کی مغربی تمام تر کوششوں کے باوجود، آج دنیا خدا کی جانب پلٹ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514379    تاریخ اشاعت : 2023/05/27